اسپائسڈ کوکونٹ لائم چکن کری
پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ اسپائسڈ چکن کری کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ.
اجزاء
اسپائسڈ کوکونٹ لائم چکن کری
−
+
Rs265925.0
اسپائسڈ کوکونٹ لائم چکن کری:
ادرک کچا ہوا
/g
20.0 g
0%
چکن بریسٹ، مربع یا کیوب شکل میں بوٹیاں بنا لیں
/kg
2.0 kg
0%
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
30.0 g
0%

کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (6X900g)
/g
50.0 g
0%

ہلدی پاﺅڈر
/g
5.0 g
0%
ناریل کا دودھ
/ml
600.0 ml
0%
سبز مرچ، دو ٹکڑوں میں کاٹ کر بیج نکال لیں
/pc
2.0 pc
0%
اسنومٹر
/g
30.0 g
0%
ہرا دھنیا، کٹا ہوا
/g
20.0 g
0%
ناریل کا تیل
/ml
50.0 ml
0%
/
اسپائسڈ کوکونٹ لائم چکن کری:
-
ادرک کچا ہوا 20.0 g
-
چکن بریسٹ، مربع یا کیوب شکل میں بوٹیاں بنا لیں 2.0 kg
-
ہلدی پاﺅڈر 5.0 g
-
ناریل کا دودھ 600.0 ml
-
سبز مرچ، دو ٹکڑوں میں کاٹ کر بیج نکال لیں 2.0 pc
-
اسنومٹر 30.0 g
-
ہرا دھنیا، کٹا ہوا 20.0 g
-
ناریل کا تیل 50.0 ml
تیاری
-
اسپائسڈ کوکونٹ لائم چکن کری:
- درمیانی آنچ پر ایک بڑی ہانڈی میں تیل کو گرم کریں ۔ چیرا لگائی ہوئ سبز مرچ ڈال کر ایک منٹ تک بھونیں ۔ لہسن اور ادرک ڈالیں اور اس وقت تک بھونیں جب تک کہ کچے پن کی خوشبو ختم نہ ہو جائے یا آپ 20-30 سیکنڈز تک بھون سکتے ہیں ۔
- چولہے کی آنچ کو درمیانی تیز پر کریں اور اس میں چکن، مصالے اور نمک ڈال کر پکائیں اور ہانڈی کو ہلاتے رہیں جب تک کہ یہ آدھی پک نہ جائے یا پھر بھورے دنگ کی ہونا شروع ہو جائے، اس میں تقریبا 5 منٹ لگیں گے۔
- کوکونٹ ملک اور شوگر اسنیپ پھلی ڈالیں اور ابال آنے دیں. ڈھنک کر ۵ منٹ یا پھر چکن کے گل جانے تک پکائیں. چولھا بند کر دیں اور لائم کا زیسٹ اور رس شامل کریں. ہرے دھنیے سے سجائیں اور سادہ چاول کے ساتھ پیش کریں.