
پوائنٹس: 928
آپ کو اپنا ڈسٹریبیوٹر نہیں ملا؟ ہماری لسٹ میں شامل کرنے کے لیے 787-787-111 پر ہمیں کال کریں۔
ڈسٹریبیوٹر کی تبدیلی

کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی
یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:
- کم سے کم محنت درکار۔
- سارا سال ایک جیسا ذائقہ۔
- ضائع نہیں ہوتا۔
- کنور پروفیشنل لائم سیزننگ پاؤڈر خشک اور گیلے دونوں طریقوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
- : 65104911 •
پروڈکٹ فہرست میں شامل کردی گئی
پروڈکٹ فہرست میں شامل نہی ہو سکتی
پروڈکٹ فہرست سے نکال دی گئی
پروڈکٹ فہرست میں سے نہی نکال سکتے
آف سیزن میں لیموں خشک اور مہنگے ہو جاتے ہیں، جو میرے معیار اور منافع پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ پاؤڈر دیتا ہے لیموں کی قدرتی کھٹاس اور مہک، سارا سال۔
یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:
- کم سے کم محنت درکار۔
- سارا سال ایک جیسا ذائقہ۔
- ضائع نہیں ہوتا۔
- کنور پروفیشنل لائم سیزننگ پاؤڈر خشک اور گیلے دونوں طریقوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
1 منٹ میں تیار
اس پروڈکٹ کی ریسیپیز (50)
-
ہائی سیول کورِین انداز کی فرائیڈ چکن -
زیسٹی بلیک بِین برگر -
لوئیسانا فش اینڈ فرائیز -
باربی کیو چکن چیز پفز -
آلو کی چٹپٹی سلاد -
فائر کریکر چکن ناچوز -
تماکی اسٹائل سینڈوچ -
ریڈ پیپر اینڈ پٹیٹو میزہ -
چیز ی پیٹا پوکیٹس -
چکن تکہ بوٹی -
مینگو چکن سلاد -
ٹینیسی ہاٹ فرائیڈ چکن سلاء کے ساتھ -
بلیو لیگون موک ٹیل -
لاہوری چرغہ بریانی -
کھٹی دال -
چکن ملائی اسکیوئر -
کرمبڈ چکن ٹینڈرلوئن اور لائم ائولی -
کاجو نٹ چکن سیخ کباب -
زوکینی پکوڑے اور دہی کی چٹنی -
چکن کاٹسو برگر، رانچ سوس کےساتھ -
کافی کی خوشبو والا حمس مٹن قیمے کے ساتھ -
سن رائز موکٹیل -
بیکڈ فش پلاؤ -
ٹسکن چکن ٹماٹو روسٹ -
مینگو لائم آئیسڈ ٹی -
کریب سوپ -
بلوچی اسٹیم تکہ -
Lemon Butter Red Snapper Fillet -
تھائی چکن سیخ کباب -
گرین حرب اینڈ چلی چکن وتھ ٹرمیرک رائس پِلاف -
چکن رول اپ بائٹس -
یوگرٹ چلی لائم ڈریسنگ -
غلافی کباب -
ایشین بیف سینڈوچ گارلک مایونیز کے ساتھ -
عربی شوارما گارلک مایونیز کے ساتھ -
سویٹ اینڈ سار چلی چکن پاپرز -
چکن لالی پاپ -
بر طانوی انداز کی مچھلی اور چپس منٹڈ مٹر کے ساتھ -
کرسپی ایشین برگر -
بلا لیط (میٹهی سویاں اور انڈے) -
مینگو لائم موکٹیل -
کشمیری فرائی چکن اسٹرپس اور ٹلی سوس -
چنکی اینڈ اسپائسی پراؤن رائس -
گرین چلی پائین ایپل سلش -
زاتر مچھلی -
موہیتو پرفیکٹو -
چکن اسٹرپس فریسکا سوس کے ساتھ -
بار بی کیو چکن پیزا، چارکول چلی اور اَنین کے سارتھ -
چکن اسکیوئرز چلی اور لائم یوگرٹ ڈپ کے ساتھ -
چیز پکوڑا وتھ ہنی چٹنی
ساری پروڈکٹس کی معلومات
غزائیت اور الرجینز
اجزاء
ڈیکس ٹروس مونو ہائی ڈریٹ، اسیڈیٹی ریگولیٹڑ(E260, E270)، مالٹو ڈیکسٹرین، قدرتی لیموں کا ذائقہ، (سویابین اور اس کی مصنوعات پر مشتمل)، لیمن پاوڈر، اینٹی کیکنگ ایجنٹ (E551)، پرمٹڈ فوڈ کلر (E102)
الرجن کے بارے میں معلومات
اس میں سویابین اور اس کی مصنوعات شامل ہیں۔
غذائی معلومات
عام مقداریں | ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر |
---|---|
Energy | 1,103.00 |
Energy | 263.62 |
Carbohydrate, by difference | 62.00 |
Sodium, Na | 2.00 |
Sugars, total | 60.00 |
پروڈکٹ کی اہم معلومات
تفصیل
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ پاؤڈر ایک ورسٹائل سیزننگ ہے جو لیموں کے تازہ ذائقہ کے ساتھ بہت سے کھانے اور مشروبات کی تیاری میں استعمال ہو سکتا ہے۔ سال بھر ایک ہی ذائقہ اور خوشبو دیتا ہے۔
پروڈکٹ پیکیجنگ
24 × 400 گرام
کنٹینر
پلاسٹک پاؤچ
آرٹیکل کوڈ
65104911 |
استعمال کی معلومات
تیاری
ایک چائے کا چمچہ (5 گرام) کنور لائم سیزننگ پاؤڈر اور 4 کھانے کے چمچے (تقریباً 60 ملی لیٹر) پانی بناتے ہیں دو لائم جوس۔
پیداوار
400 گرام\1.2 لیٹر لائم سیزننگ
فوائد
• کم سے کم محنت درکار۔
• سارا سال ایک جیسا ذائقہ۔
• ضائع نہیں ہوتا۔
• 3.9L + 400gm پانی = 5 لیٹر لیموں کا رس
ختم ہونے تک کی معیاد
9 مہینے
اسٹوریج
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں. کھولنے کے بعد ریفریجریٹر میں رکھیں۔
تجاویز
کنور لائم سیزننگ آپ کے لیمونڈ اور سلاد کے لیے ایک بہترین ذائقہ ہے۔ میٹهوں کے لیے گلیز بنائیں یا پهر اپنے شیک کوایک ایسا لیمنی مزہ دیں جو آپ کے مہمانوں کو مَسرُور کر دے۔
آپ کو اپنا ڈسٹریبیوٹر نہیں ملا؟ ہماری لسٹ میں شامل کرنے کے لیے 787-787-111 پر ہمیں کال کریں۔
ڈسٹریبیوٹر کی تبدیلی
ملتی جلتی پروڈکٹس (5)
پروڈکٹ فہرست میں شامل کردی گئی
پروڈکٹ فہرست میں شامل نہی ہو سکتی
پروڈکٹ فہرست سے نکال دی گئی
پروڈکٹ فہرست میں سے نہی نکال سکتے
پروڈکٹ فہرست میں شامل کردی گئی
پروڈکٹ فہرست میں شامل نہی ہو سکتی
پروڈکٹ فہرست سے نکال دی گئی
پروڈکٹ فہرست میں سے نہی نکال سکتے