اجزاء

+

نرم بلا لیت کے لیے:

انڈے:

سجا وٹ:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ آلو قیمہ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر.

...

تیاری

  1. نرم بلا لیت کے لیے:

    ملائم:

    • 100گرام سوئیاں نرم ہو جانے تک پانی میں ابال کر نکال لیں۔
    • ایک پین میں مکھن کو پگھلا کر پکی ہوئی سوئیاں اور 40 گرام چینی شامل کر دیں اور ہلکا سا بھو نیں۔
    • اب مالٹے کا جوس، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، عرق گلاب اور زعفران شامل کرکے اتنا پکائیں کہ پانی جذب ہو جائے، اب مصالحہ جات شامل کر لیں۔

    خستہ:

    • بقیہ 350گرام سوئیوں کو چند سیکنڈ کے لئے گرم پانی میں ابال کر نرم کرلیں۔ پھر ان کو نکال کر، تھپک کر خشک کر لیں اور ایک گھونسلے نما شکل دے دیں۔
    • اب سوئیوں کے اس گھونسلے پر برش کی مدد سے گھی لگائیں اور سنہری اور خستہ ہوجانے تک اوون میں C °160 پر ٹوسٹ کریں۔ اوون سے نکال کر بقیہ چینی اس پر چھڑک دیں۔
  2. انڈے:

    • ایک پین میں مکھن پگھلا کر درمیانی آنچ پر انڈے فرائی کریں۔ پک جانے  پر کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر چھڑک دیں۔
  3. سجا وٹ:

    • زعفران، سنترے کا رس، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور چینی کو ایک برتن میں جوش دے کر شیرا بنا لیں۔
    • نرم والی سوئیوں کو سوئیوں کے گھونسلے میں ڈال کر اوپر انڈے اور گرلڈ بکری کے دودھ کا پنیر رکھیں۔ آخر میں زعفران کا شیرا اور پستے ڈال دیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو