اجزاء

+

آمتریچانا پاستا:


پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ آمرتریچانا پاستا کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس.

...

تیاری

  1. آمتریچانا پاستا:

    • ایک بڑے فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور اس میں ٹرکی بیکن شامل کریں، تیز آنچ پر پکائیں جب تک خستہ نہ ہوجائے، پکانے کے آخری منٹ میں چلی فلیکس چھڑک دیں۔
    • پین سے ٹرکی بیکن کو نکالیں اور بچے ہوئے تیل میں پیاز شامل کریں۔
    • کم آنچ پر پیاز کو 5 منٹ کے لیے پکائیں جب تک نرم نہ ہو جائیں۔ کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس اور بازل پیستو شامل کریں اور اُبلنے تک پکائیں، 10 منٹ تک اُبلنے دیں اور وقتً فوقتً ہلاتے رہیں تاکہ گاڑھا ہو جائے۔
    • اسی پوائنٹ پر اپنا پاستا بھی پکائیں۔ میں اپنا اینجل ہیئر پاستا اُبلے ہوئے پانی میں 7 منٹ تک پکاتا ہوں اور پھر پانی نکالتا ہوں، آدھا کپ پانی رہنے دیتا ہوں۔
    • ایک بار پاستا پک گیا اور ٹماٹر گھاڑھے ہو گئے تو پاستا کو ٹماٹر کے ساتھ پین میں شامل کریں۔ پیکورینیو کا تین چوتھائی حصہ شامل کریں، پکی ہوئا ٹرکی بیکن اور کالی مرچ شامل کریں اور تمام چیزوں کو اُچھالیں تاکہ پاستا کوٹ ہو جائے۔ کچھ پاستا کا پانی شامل کریں اگر آپ کو ساس خُشک لگے (البتہ ساس کو پاستا کے ساتھ چپکے رہنا چاہیے اور پین کی تہہ پر نہیں).
    • بچے ہوئے پیکورینو اور اجوائن کے ساتھ پیش کریں۔
  2. شیف کی تجویز:

    • ویجیٹیریئن پاستا بنانے کے لیے براؤن مشروم کا استعمال کریں اور ریسیپی کی اصلیت برقرار رکھنے کے لیے ٹرکی کے بجائے بیف بیکن کا استعمال کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو