کنور اٹالین ٹماٹو بیس (12x700g)
494 لویلٹی پوائنٹس

کنور اٹالین ٹماٹو بیس (12x700g)

494 لویلٹی پوائنٹس
پیکیجنگ
تعداد

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی

کنور اٹالین ٹماٹو بیس (12x700g) کارٹ میں شامل ہو چکا ہے

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • کسی قسم کی تیاری درکار نہیں، آسان استعمال، ہر طرح کے اسٹاف لیول کے لیے۔
  • ٹماٹر، مصالحوں اور ہربز کی صحیح مقدار۔
  • سو فیصد اصل ٹماٹروں سے بنا۔
  • ہر دفعہ یکساں معیار اور زائقہ۔
پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
  • : 21021621
فون سے آرڈر کریں

پیٹزا سوس تیار کرتے وقت میرے اسٹاف کو میری ظرورت ہوتی ہے لیکن میرے پاس ہر دفعہ وقت نہیں ہوتا

کنور اٹالین ٹماٹو بیس میرے اسٹاف کی مدد کرتا ہے، ہر دفعہ ایک صحیح سوس بنانے میں

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • کسی قسم کی تیاری درکار نہیں، آسان استعمال، ہر طرح کے اسٹاف لیول کے لیے۔
  • ٹماٹر، مصالحوں اور ہربز کی صحیح مقدار۔
  • سو فیصد اصل ٹماٹروں سے بنا۔
  • ہر دفعہ یکساں معیار اور زائقہ۔

ایک آسان اٹالین ٹماٹو بیس جس سے آپ ہر دفعہ بناء پریشانی کے ایک ذائقہ دار پیٹزا سوس بنا سکتے ہیں


ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

ٹماٹو پیسٹ، پیاز، سویابین کا تیل، چینی، اسٹیبلائزرز (موڈیفائڈ فوڈ اسٹارچ اور زینتھین گم)، نمک، اسیڈیٹی ریگولیٹڑز (لیکٹک اور اسیٹک ایسڈز)، تازہ لہسن، خشک کیا ہوا اوریگانو، مصالحے (سُرخ مرچ اور کالی مرچ پاؤڈر)، پریزرویٹو (پوٹاشیم سوربے)

الرجن کے بارے میں معلومات

مصنوعات میں کسی قسم کا فوڈ الرجن شامل نہیں۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy 376.00
Energy 89.87
Carbohydrate, by difference 10.00
Sodium, Na 790.00
Protein 1.00
Fiber, total dietary 1.2
Total lipid (fat) 5.20
Fatty acids, total saturated 0.800
Fatty acids, total monounsaturated 1.200
Fatty acids, total polyunsaturated 1.000
Sugars, total 6.00

پروڈکٹ کی اہم معلومات

استعمال کی معلومات

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو