+

ڈش پکانے کا طریقہ:

  • زیتون کا تیل 100 ml
  • بینگن 800 g
  • چلغوزا 100 g
  • پیاز، مربع شکل میں کٹی ہوئی 250 g
  • سیلری، کٹی ہوئی 200 g
  • کیپسم، پیلا 200 g
  • زیتون، سبز 150 g
  • کیپرس 50 g
  • سن ڈرائڈ ٹمیٹو 30 g
  • پارسلے، کٹا ہوا 80 g
  • کالی مرچ 20 g
  1. ڈش پکانے کا طریقہ:

    • آدھے آلِو آئل میں پائن نٹس (صنوبری بادام) ساٹے کر کے تب تک پکائیں جب تک گولڈن براؤن نا ہو جائیں، کچن ٹاول پر اُتار کر اضافی تیل خُشک کر لیں۔ اُسی تیل میں پیاز، بینگن اور شملہ مرچ تلیں تب تک جب تک گولڈن براؤن نا ہو جائیں.
    • کچھ منٹوں کے بعد آلِوز، سیلری اور کیپرز شامل کریں۔ اور نرم ہونے تک پکائیں.
    • سن ڈرائڈ ٹماٹو کا پیسٹ شامل کریں اور 1 منٹ تک پکائیں کہ ذائقہ نکل آئے اور پھر کنوراٹالین ٹماٹو بیس شامل کریں اور 5 منٹ تک پکائیں تاکہ تمام اجزاء کے ذائقے مل کرنکلیں.
    • کالی مرچ کے ساتھ سیزن کریں اور پائن نٹس کے ساتھ گارنش کریں.
    • راویلیو یا بروشیٹا کے ساتھ پیش کریں.
  2. شیف کے لیے تجویز:

    • بینگن کے لیے، میں ترجیح چھوٹے بینگن کو دیتا ہوں جیسا کہ اٹالین، گرافیٹی یا جاپانی کیونکہ اِن میں عام بینگن کی نسبت کم بیج ہوتے ہیں۔
+