باربی کیو گلیز فش
یہ سالمن مچھلی کی ترکیب نہایت ہی مزیدار اور بنانے میں انتہائی آسان ہے۔اسکے اوپرکنور پروفیشنل باربی کیو سوس اس کو بنائے اور بھی منفرد۔

اجزاء
باربی کیو گلیز فش
−
+
Rs42548.0
باربی کیو گلیز فش:
مچھلی کے قتلے
/g
300.0 g
0%
کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (6X900g)
/g
80.0 g
0%

842
لویلٹی پوائنٹس
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
15.0 g
0%

640
لویلٹی پوائنٹس
رفحان کارن آئل (1x16L)
/ml
20.0 ml
0%

لویلٹی پوائنٹس
لہسن باریک کٹی
/g
10.0 g
0%
سویا ساس
/ml
30.0 ml
0%
کنور پروفیشنل باربی کیو سوس (12x800g)
/g
150.0 g
0%

615
لویلٹی پوائنٹس
نمک
/g
1.0 g
0%
/
باربی کیو گلیز فش:
-
مچھلی کے قتلے 300.0 g
-
لہسن باریک کٹی 10.0 g
-
سویا ساس 30.0 ml
-
نمک 1.0 g
تیاری
-
باربی کیو گلیز فش:
- مچھلی کے قتلوں کوکنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۵۰ گرام) اورکنور پروفیشنل لائم سیزننگ (۵ گرام) کے ساتھ ۳۰ منٹ میرینیٹ کرلیں۔
- مچھلی کو ۲ منٹ کے لئے پین سیئر کرلیں۔
- ایک برتن میں تیل گرم کریں، لہسن کو بھونیں پھر سویا ساس اورکنور پروفیشنل باربی کیو سوس، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (۱۰ گرام)، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۳۰ گرام)، پانی شامل کر کے ۲ منٹ تک پکائیں۔
- تیار شدہ سوس کو برش کی مدد سے مچھلی کے قتلوں پر لگالیں اور بقیہ ساس کے ساتھ پیش کریں۔