بٹر ملک فرائڈ چکن
بٹرملک کے بیٹر میں ملی ہوی، اوپر سے بے ہد خستہ اور اندر سے نہایت ملائم چکن. اسکو کولسلا اور فرائز کے ساتھ پیئر کیا جاتا ہے.

اجزاء
بٹر ملک فرائڈ چکن
−
+
Rs41911.0
بٹر ملک فرائڈ چکن:
سکن والی ڈرم اسٹکس
/g
500.0 g
0%
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
20.0 g
0%

سفید مرچ
/g
20.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
10.0 g
0%

تلسی، خشک
/g
10.0 g
0%
لہسن، پاؤڈر
/g
20.0 g
0%
لال مرچ پاؤڈر
/g
30.0 g
0%
دہی
/ml
80.0 ml
0%
دودھ
/cup
150.0 cup
0%
آٹا
/g
1000.0 g
0%
کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس (6X1kg)
/g
50.0 g
0%

کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (6X900g)
/g
30.0 g
0%

To Serve:
فرنچ فرائز
/kg
0.0 kg
0%
کنور چلی گارلک سوس (4x4kg)
/cu
0.0 cu
0%

کولسلا سلاد
/g
0.0 g
0%
/
بٹر ملک فرائڈ چکن:
-
سکن والی ڈرم اسٹکس 500.0 g
-
سفید مرچ 20.0 g
-
تلسی، خشک 10.0 g
-
لہسن، پاؤڈر 20.0 g
-
لال مرچ پاؤڈر 30.0 g
-
دہی 80.0 ml
-
دودھ 150.0 cup
-
آٹا 1000.0 g
To Serve:
-
فرنچ فرائز
-
کولسلا سلاد
تیاری
-
بٹر ملک فرائڈ چکن:
- ایک پیالے میں دودھ، دہی، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، سفید مرچ، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ، لال مرچ پاؤڈر، خشک تلسی اور لہسن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- اب اس میں چکن کے ڈرم اسٹکس شامل کریں اور چکن کو کم از کم ۳۰ منٹ تک میرینیٹ کریں۔
- کوٹنگ کے لیے میدہ اورکنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس لیں اور ایک پیالے میں مکس کریں۔
- میرینیٹ شدہ چکن کو میدے کے مکسچر میں کوٹ کر ڈیپ فرائی کر لیں۔
-
To Serve:
- فرائز،کنور چلی گارلک سوساور کولیسلا کے ساتھ سرو کریں۔