اجزاء
ہنی لائم ڈپ:
-
پانی 100 ml
-
شہد 50 g
میرینیڈ اور چکن اسکیوئر:
-
ناریل کا تیل 30 ml
-
ناریل کا دودھ 400 ml
-
تازه ہری مرچ 20 g
-
کری پیسٹ، تھائی گرین 100 g
-
ہرا دھنیا، کٹا ہوا 50 g
-
لہسن پیسٹ 20 g
-
ادرک، پیسٹ 40 g
-
مرغی کی رانیں، ہڈی سے علیحدہ کی ہوئی 2 kg
-
پیاز، چکور ٹکڑے 250 g
-
شملہ مرچ، چکور ٹکڑے 250 g
-
پائین ایپل، چکور ٹکڑے 30 pc
-
سیخیں، چپٹی، لوہے کیں 10 pc
گارنش:
-
ہری پیاز، گِرل کی ہوئی 30 pc
تیاری
-
ہنی لائم ڈپ:
- وِسک کے زریعے تمام اجزاء یکجاں کریں، مصالحے حسبِ ضرورت درست کرلیں اور ایک طرف رکھ کر پیش کریں۔
-
میرینیڈ اور چکن اسکیوئر:
- تمام اجزاء کو بلینڈر یا مِنی فوڈ پروسیسر میں ڈالیں۔ ہموار کریمی ٹیکسچر ہونے تک ملاتے رہیں۔
- پیاز اور پائین ایپل کے ساتھ سیخوں پر لگانے سے پہلے چکن کو 12 گھنٹوں کے لئے میرینیڈ کریں۔
- متواتر پلٹتے ہوئے تقریباً 8 منٹ تیز گرم کوئلوں کے اوپر گِرل کریں۔
-
گارنش:
- سیخ کبابوں کو گِرل کی ہوئی ہری پیاز کے ساتھ پیش کریں۔