اجزاء
طریقہ:
-
سالم مرغی، 8 حصوں میں 2.0 g
-
پیپریکا 30.0 g
-
گرم مسالا پاؤڈر 25.0 g
-
زیرہ پاؤڈر 20.0 g
-
پسا دھنیا 20.0 g
-
سویا ساس 100.0 ml
-
زیتون کا تیل 50.0 ml
-
ڈی جون مسٹرڈ 50.0 g
-
پیاز، چکور ٹکڑے 200.0 g
-
ادرک، چوکور ٹکڑوں میں 40.0 g
-
ہرا دھنیا، کٹا ہوا 30.0 g
تیاری
-
طریقہ:
- تمام اجزا کو مرغی میں ملا کے 1 سے 2 گھنٹے چھوڑ دیں.
- اوون کو 180 ڈگری پہ گرم کرلیں۔
- اوون ٹرے پہ ٹیل پھیلائیے، اور مرغی کو ٹرے میں رکھ دیں اور مرغی کو 20 منت تک بیک کرلیں۔
- مرغی کا آمیزہ بچا لیں۔
- 20 منٹ بعد، بقایا آمیزہ مرغی کے ٹکڑوں پہ پھیلائیے اور 10 منٹ مزید بیک کر لیں، گرما گرم پیش کیجیے!