ریڈ پیپر اینڈ پٹیٹو میزہ
پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ ریڈ پیپر اینڈ پٹیٹو میزہ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس.

اجزاء
ریڈ پیپر اینڈ پٹیٹو میزہ
−
+
Rs0.0
ریڈ پیپر اینڈ پٹیٹو میزہ:
ثابت لال مرچ، بھونی ہوئی
/g
200.0 g
0%
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
15.0 g
0%

640
لویلٹی پوائنٹس
زیرہ
/g
7.0 g
0%
انار کا ایسنس
/ml
30.0 ml
0%
کنور چلی گارلک سوس (4x4kg)
/g
20.0 g
0%

1424
لویلٹی پوائنٹس
میشڈ پٹیٹو
/g
200.0 g
0%
نمک
/g
10.0 g
0%
کالی مرچ
/g
5.0 g
0%
سجاوٹ:
زیتون کا تیل
/ml
50.0 ml
0%
انار کا ایسنس
/ml
50.0 ml
0%
اخروٹ، ہلکے سینکے ہوۓ
/g
100.0 g
0%
/
ریڈ پیپر اینڈ پٹیٹو میزہ:
-
ثابت لال مرچ، بھونی ہوئی 200.0 g
-
زیرہ 7.0 g
-
انار کا ایسنس 30.0 ml
-
میشڈ پٹیٹو 200.0 g
-
نمک 10.0 g
-
کالی مرچ 5.0 g
سجاوٹ:
-
زیتون کا تیل 50.0 ml
-
انار کا ایسنس 50.0 ml
-
اخروٹ، ہلکے سینکے ہوۓ 100.0 g
تیاری
-
ریڈ پیپر اینڈ پٹیٹو میزہ:
- ایک فوڈ پروسیسر میں روسٹڈ شملہ مرچ، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ جوس، زیرہ، انار کا مولیسس، کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس، میش پٹیٹو، زیتون کا تیل اور دو اخروٹ چهوڑ کر تمام اخروٹ شامل کر کے پیوری بنا لیں.
- حزب زائقہ نمک اور کالی مرچ شامل کر لیں.
-
سجاوٹ:
- ایک پیالے میں ڈال کر پهیلایں اور ایک چمچے کی پشت کی مد د سے بیچ میں ایک گڑها بنایں، زیتون کا تیل اور انار کا مولیسس چهڑکیں. انگلیوں کی مد د سے بچے ہوے اخروٹ توڑ کر اوپر سے ڈال دیں.