اجزاء

+

دہی کی چٹنی:

پکوڑے:

  • زرد گھیا ترئی، کش کی ہوئی 500.0 g
  • سبز گھیا ترئی، کش کی ہوئی 500.0 g
  • شکر قندی، کش کی ہوئی 200.0 g
  • پیاز، جولین کٹ 150.0 g
  • پھیٹے ہوئے انڈے 6.0 pc
  • لہسن پیسٹ 20.0 g
  • پارسلے، کٹا ہوا 50.0 g
  • پودینا، کٹا ہوا 50.0 g
  • کالی مرچ 10.0 g
  • کورن میل (ناج کھانا، مکئی کی سوجی) 400.0 g
  • کارن اسٹارچ (مکئی کا نشاستہ) 40.0 g
  • زیتون کا تیل 100.0 ml

پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ زوکینی پکوڑے اور دہی کی چٹنی کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل لائم سیزننگ اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر.

...

تیاری

  1. دہی کی چٹنی:

    • شہد کے علاوہ باقی تمام اجزا کواچھی طرح ملا لیں۔ پیش کرنے سے پہلے شہد کو ڈریسنگ کے اوپر ڈالنے کے لئے استعمال کریں۔
  2. پکوڑے:

    • کدو کش کی ہوئی زوکینی، شکر قندی، اور پیاز کو ایک بڑی چھلنی میں ڈالیں، ایک چائے کا چمچ نمک ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
    • سبزیوں کو ہاتھ سے دبا کر ان کا پانی نکا لیں اور کچھ منٹ بیسن میں رہنے دیں، جتنا ممکن ہو اتنا پانی نکال لیں۔ آپ سبزیوں کو برتن سُکهانے کے کپڑے میں بهی نچوڑ سکتے ہیں۔ انکو اچھی طرح نچوڑنے کے بعد 45 منٹ تک کپڑے میں ہی چھوڑ دیں۔ پھر دوبارہ یہی عمل دہرائیں۔ آپ کا مقصد زیا دہ سے زیا دہ پانی نکالنا ہے ورنہ پکوڑے اندر سے گیلے ہونگے۔
    • انڈوں کو ایک بڑے پیالے میں پھینٹین، پھر لہسن، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، پارسلے، پودینہ بچا ہوا ½ چائے کا چمچ نمک اور مرچ شامل کرکے پھینٹ لین۔ سبزیاں شامل کر کے ناج کھانا (کارن میل) اور مکئی کا نشاستہ (کارن اسٹارچ) شامل کریں اور یکجا کرلیں۔
    • تیل کو کڑہائی میں ڈال کر درمیانی آنچ پر گرم کریں۔ بیٹر کو 50-80 گرام کے پکوڑوں کی شکل دیں۔  سنہری ہونے تک تلیں، یعنی تقریباً 3 منٹ فی جانب۔ پکوڑے پک جانے پر پیپرٹاول سے آراستہ پلیٹ پر منتقل کریں۔
    • گرم گرم پکوڑے دہی کی چٹنی کے ساتھ پیش کیجئے۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو