+

لیمن-ہرب میونیز کی تیاری:

برگر تیارکرنا:

  • کالی مرچ، پسی ہوئی 5 g
  • بریڈ کرمز، سادہ 300 g
  • انڈے 3 pc
  • لہسن، پتلی کٹی ہوئی 15 g
  • کالے لوبیہ، اُبلے اور آدھے کُچلے ہوئے 1.5 kg
  • شملہ مرچ، لال، کٹی ہوئی 100 g
  • پیاز، کٹی ہوئی 100 g
  • زیرہ، بھونا اور کُٹا ہوا 5 g
  • زیتون کا تیل 125 g
  • برگر بن، سیکے ہوئے 10 pc
  1. لیمن-ہرب میونیز کی تیاری:

    • بیسٹ فوڈز ریئل میونیز، لیمن زیسٹ، کنور لائم سیزنگ، پارسلے اور دھنیا کو آپس میں ملالیں۔
  2. برگر تیارکرنا:

    • کالے لوبیہ، بریڈ کرمز، شملہ مرچ، پیاز، ادرک، کالی مرچ، نمک، بُھنا زیرہ اور انڈوں کو ساتھ ملالیں۔
    • 170 گرام کی ایک ایک پیٹی بنالیں۔
    • پین کو ہلکا سا زیتون کے تیل سے ساتے کریں اور درمیانی آنچ پر گرم کرلیں۔ پیٹیز کو دو اطراف سے ہلکا سا براؤن ہونے تک یا اندر سے گرم ہونے تک تل لیں۔
    • لیمن-ہرب میونیز کو بن کے کٹے ہوئے اطراف سے اچھی طرح پھیلائیں اور برگر بنالیں۔
+