سوپر کینوا پلاؤ اینڈ چکن تِکہ ہانڈی
پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ آلو کی چٹپٹی سلاد کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: بیسٹ فوڈ کلاسک مایونیز اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ.

اجزاء
سوپر کینوا پلاؤ اینڈ چکن تِکہ ہانڈی
−
+
Rs31911.0
پلاؤ:
لال کینوا، پکا ہوا
/kg
1.0 kg
0%
براون رائس
/kg
1.0 kg
0%
ناریل کا تیل
/ml
20.0 ml
0%
پیاز، چکور کٹی ہوئی
/g
200.0 g
0%
لہسن باریک کٹی
/g
20.0 g
0%
کٹی ہوئی ادرک
/g
10.0 g
0%
کڑی پتہ تازه
/g
2.0 g
0%
زیرہ
/g
5.0 g
0%
لال مرچ کٹی ہوئی
/g
10.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
20.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
تکہ میرینیڈ:
چکن بریسٹ بغیر کھال کے بوٹی
/kg
3.0 kg
0%
گریک یوگرٹ،فیٹ فری
/g
500.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
60.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
10.0 g
0%

640
لویلٹی پوائنٹس
کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (6X900g)
/g
60.0 g
0%

842
لویلٹی پوائنٹس
تکہ سوس:
ناریل کا تیل
/ml
20.0 ml
0%
پیاز، چکور کٹی ہوئی
/g
100.0 g
0%
لہسن باریک کٹی
/g
10.0 g
0%
ادرک پسا ہو
/g
10.0 g
0%
زیرہ پاؤڈر
/g
20.0 g
0%
دار چینی پاؤڈر
/g
2.0 g
0%
مرچ پاﺅڈر
/g
5.0 g
0%
پانی
/ml
700.0 ml
0%
ٹماٹر کی پیوری
/ml
300.0 ml
0%
گریک یوگرٹ،فیٹ فری
/g
50.0 g
0%
کالی مرچ
/g
3.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
10.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
ہرا دھنیا
/g
20.0 g
0%
/
پلاؤ:
-
لال کینوا، پکا ہوا 1.0 kg
-
براون رائس 1.0 kg
-
ناریل کا تیل 20.0 ml
-
پیاز، چکور کٹی ہوئی 200.0 g
-
لہسن باریک کٹی 20.0 g
-
کٹی ہوئی ادرک 10.0 g
-
کڑی پتہ تازه 2.0 g
-
زیرہ 5.0 g
-
لال مرچ کٹی ہوئی 10.0 g
تکہ میرینیڈ:
-
چکن بریسٹ بغیر کھال کے بوٹی 3.0 kg
-
گریک یوگرٹ،فیٹ فری 500.0 g
تکہ سوس:
-
ناریل کا تیل 20.0 ml
-
پیاز، چکور کٹی ہوئی 100.0 g
-
لہسن باریک کٹی 10.0 g
-
ادرک پسا ہو 10.0 g
-
زیرہ پاؤڈر 20.0 g
-
دار چینی پاؤڈر 2.0 g
-
مرچ پاﺅڈر 5.0 g
-
پانی 700.0 ml
-
ٹماٹر کی پیوری 300.0 ml
-
گریک یوگرٹ،فیٹ فری 50.0 g
-
کالی مرچ 3.0 g
-
ہرا دھنیا 20.0 g
تیاری
-
پلاؤ:
- کینوا کو ڈبے پر دی ہوئی ہدایت کے مطابق پکا لیں۔
- براون رائس کو اچھی طرح دھو لیں۔
- ایک برتن میں کوکونٹ آئل ڈال کر پیاز تل لیں، اب لہسن، ادرک، کڑی پتا، زیرہ اور لال مرچ شامل کر دیں۔
- دھلے ہوئے چاول ڈال کر ملا لیں۔
- کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاوڈر اور پانی ڈال دیں۔
-
تکہ میرینیڈ:
- چکن بریسٹ کیوب کو میرینیٹ کرنے کے لیے 200 گرام دہی میں کری پاؤڈر، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ ملا کر رات بھر کے لیے رکھ دیں۔
- چکن کو میرینیڈ سے نکال کرکوئلے پر، یا فلیٹ ٹاپ پر گِرل کر لیں۔
-
تکہ سوس:
- ایک پین میں کوکونٹ آئل ڈال کر پیاز، ادرک، لہسن، زیرہ، دارچینی اور مرچ ڈال کر تل لیں، ٹماٹو پیوری اور پانی ڈال دیں۔
- بقایا دہی اور چکن کیوب ڈال کر پکائیں۔ نمک، کالی مرچ اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر کے ذریعے ذائقے کو مرتب کریں۔
- یہاں تک پکائیں کہ گاڑھا ہو جائے اور چکن پک جائے۔
- پلاؤ کے ساتھ پیش کریں۔