اجزاء
عربی شوارما گارلک مایونیز کے ساتھ:
-
زیتون کا تیل 45 ml
-
لہسن(آدھا کٹا ہوا) 30 g
-
سماق 20 g
-
دار چینی پاؤڈر 7 g
-
کٹی لال مرچ 3 g
-
چکن ران، بون لیس 1 kg
-
پیٹا بریڈ 10 pc
-
بند گوبھی (کدوکش کی ہوئی) 100 g
-
لال پیاز کے سلائس 80 g
-
اچار والے کھیرے 100 g
-
پارسلے، کٹا ہوا 10 g
تیاری
-
عربی شوارما گارلک مایونیز کے ساتھ:
- ایک درمیانے پیالے میں کنور پروفیشنل لائم سیزننگ پاوَڈر، زیتون کا تیل، دہی، لہسن ، نمک، سماق، دارچینی اور کُٹی ہوئی مرچیں مکس کرلیں ۔ چکن ملا کے ڈھک دیں اور کم از کم دو گھنٹے میرینیٹ کریں۔
- گرم پلیٹ میں چکن کو پکائیں.
- ترتیب کے لئے پکا ہوا چکن ، بریڈ، بند گوبھی، پیاز ، کھیرے، دھنیے اورسوس کے ساتھ ملائیں.