+

پاؤچڈ چکن:

فائرکریکر ساس:

ناچوز:

  • ناچوز اوریجنل فلیور 800.0 g
  • چیڈر چیز, کش کیا ہوا 250.0 g
  • پیازی، باریک کٹی ہوئی 50.0 g
  • ساور کریم 400.0 g
  • ٹماٹو سالسہ 400.0 g
  1. پاؤچڈ چکن:

    • کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر کو پانی میں گھولیں اور ثابت مرغی کو اس میں درمیانی آنچ پر 10 منٹ کے لئے پکالیں۔
    • مرغی کو نکال لیں اور ڈش کے لئے شریڈ کرنے سے پہلے ایک طرف رکھ دیں۔
  2. فائرکریکر ساس:

    • تمام اجزاء کو ایک ساس پین میں ملائیں اور درمیانی آنچ پر ایک ساتھ پِگلالیں۔
    • شریڈ کئے ہوئے مرغی کے ٹکڑوں کو اس میں شامل کریں۔
  3. ناچوز:

    • پلیٹر پر ناچوز رکھیں، اس پر فائرکریکر چکن کے ٹکڑے پھیلائیں اور ڈش کو گریٹینیٹ کرنے سے پہلے چیڈر چیز کے ساتھ  تکمیل دیں۔
    • چٹنیوں کے ساتھ پیش کریں۔