اجزاء
مچھلی کےلئے:
-
سفید مچھلی کے پارچے، ایک طرف پتلے کٹے 5 1.5 kg
-
کنور کوٹنگ مکس اسپائسز 50 g
-
سادہ آٹا 300 g
-
گرام کارن چورا، مکتی کا دلیہ، صاف کیا ہوا 500 g
سلاء کےلئے:
-
گاجر جولین 200 g
-
سفید گوبھی، کٹی ہوئی 200 g
-
کیپرس، کٹی ہوئی 50 g
-
تازا سویا، کٹا ہوا 20 g
-
لیمن زیسٹ 5 g
تیاری
-
مچھلی کےلئے:
- پہلے آئل کو 180 سنٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔
- مچھلی کو کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس میں 2 گھنٹے کےلئے میرینیڈ کریں۔
- کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس کو فلور اور کارن کے چورے یا مکئی کے دلیہ میں مکس کریں۔
- میرینیٹ کی ہوئی مچھلی پر خشک آٹا لگائیں اور رپھر 10 سیکنڈ تک ٹھنڈے پانی میں رکھیں۔
- مچھلی کو پھر خشک آٹا لگائیں اور مکس کریں۔ پہلے سے 180 سینٹی گریڈ پر گرم آئل میں ڈیپ فرائی کریں۔
-
سلاء کےلئے:
- کٹی ہوئی گاجروں، گوبھی اور کیپرس کو بیسٹ فوڈز رئیل مایونیز میں ملائیں۔
- تازہ کٹی ہوئی اجوائن،لیمن کا ذائقے اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ شامل کریں.
-
پیش کرتے وقت
- مچھلی کو فرنچ فرائیز اور کولسا سلاد کے ساتھ پیش کریں۔