اجزاء

+

موہیتو پرفیکٹو:


روزے کے بعد ٹھنڈے، میٹھے مشروب فوراً فرحت پہنچاتے ہیں! افطار کے وقت اپنے مہمانوں کی تواضع، اس موہیتو سے کیجیے۔

...

تیاری

  1. موہیتو پرفیکٹو:

    • 2 الگ گلاس میں 3 پودینے کے پتے، 2 چھوٹے چمچ چینی اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ ڈالیے، تیزی سے اجزا کو آپس میں گھولیے، اور چمچ کی پشت سے پودینے کے پتوں کو کچل دیں.
    • دونوں گلاس میں 3 لیمن کے ٹکڑے ڈالئیے، اور تیزی سے ملا کے لیموں کا رس خارج کیجیے.
    • دونوں گلاس میں کارٹے ڈور اسٹرابری ٹوپنگ ڈالیے۔
    • گلاس میں برف ڈالیے اور کاربونیٹڈ پانی ڈال کے، تمام اجزا کو آپس میں گھول دیں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو