اجزاء

+

تیاری


آئیسڈ ٹی کا سمپل سا ٹوئسٹ کنور پروفیشنل لائم سیزننگ کے ساتھ۔

...

تیاری

  1. تیاری

    • ایک گلاس ابلتے ہوئے پانی میں لپٹن گرین ٹی مینگو کا 1 ٹی بیگ ڈال کر مینگو ٹی تیار کریں۔ اسے 10-15 منٹ تک بیٹھنے دیں اور کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا ہونے دیں۔
    •  ایک برتن میں پانی، چینی اورکنور پروفیشنل لائم سیزننگ(24x400g)شامل کرکے لیمو اور چینی کا شربت یا شیرہ تیار کریں۔ اس وقت تک ابالیں جب تک چینی گھل نہ جائے پھر اسے کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا ہونے دیں۔
    • ۔ ایک گلاس میں برف شامل کریں۔
    • ۔ لیمو اور چینی کا شربت یا شیرہ ڈالیں۔
    • چائے ڈالیں اور ہلائیں۔
    • گارنش کر کے سرو کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو