میکسیکن کولساء
یہ عام کولساء نہیں بلکہ سلاد کی طرح ہے، یہ واقعی خوبصورت اور مزا تو بہت ہی زیادہ ہے، اس میکسیکن کولساء کا کریمی بیس مایونیز سے بنایا گیا ہے.

اجزاء
طریقہ:
-
سفید گوبھی، کٹی ہوئی 600 g
-
لال گوبھی، کٹی ہوئی 600 g
-
لال مرچ، کٹی ہہوئی 60 g
-
کالے بینز ، چھان کردھوئے ہوئے 60 g
-
سلانٹرو، کتری ہوئی 60 g
-
کارن، گرل کیئے ہوئے 60 g
-
جیلوپینو سیڈز،نکالے ہوئے اور باریک کٹے ہوئے 25 g
-
ساور کریم 60 g
-
پیکیج ٹاکو سیزننگ 30 g
تیاری
-
طریقہ:
- کٹی ہوئی گوبھی اور مرچوں، بینز، کارن، سیلانٹرو کو ایک بڑے بائول میں ملائیں.
- مایونیز، ترش کریم، ٹاکو سیزننگ، لائم سیزننگ کو اکٹھا پھینٹ لیں اور پھر گوبھی کے مکسچر میں ملالیں.
- ان سب کو اچھی طرح مکس کرلیں اور سیزننگ کا ذائقہ بڑھانے کےلئے حسبِ ضرورت مزید نمک، مرچ یا چینی ملالیں.