اجزاء

+

نمكين مٹن:

پیش کرنا:

  • چپاتی
  • رائتہ
  • سلاد

کالی مرچ کے ساتھ آہستہ پکا ہوا مٹن اور کم سے کم مسالہ میں پکا گاڑھی گریوی کے ساتھ۔ یہ ان لوگوں کے لیے مین کورس آپشن ہے جو بہت بھر پور کھانا چاہتے ہیں۔

...

تیاری

  1. نمكين مٹن:

    • ایک برتن میں پانی ڈالیں اور مٹن کو ۳۰ منٹ تک ابالیں۔
    • ایک اور برتن میں تیل اور کٹا ہوا لہسن، ابلا ہوا مٹن، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، کالی مرچ پسی ہوئی، نمک ڈال کر ۱۰ سے ۱۵ منٹ تک پکائیں۔
    • دہی ڈالیں اور پانی خشک ہونے تک پکائیں اب جولین سٹائل میں ادرک کاٹ کر تازہ دھنیا اور ہری مرچیں ڈالیں اور مزید ۵ منٹ تک پکالیں۔
  2. پیش کرنا:

    اسے چپاتی، رائتہ اور سلاد کے ساتھ سرو کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو