ٹینیسی ہاٹ فرائیڈ چکن سلاء کے ساتھ
جب بھی آپ کوامریکن سدرن کوزن کا خیال آئے گا، آپ کو فرائیڈ چکن یاد آئے گا۔ اس کی ریسیپی تیار کرنا بہت آسان ہے مگراس کے پیچھے آہستہ آہستہ پکی ہوئی گرین چلی اور رپیپریکا کا اسموکی عرق ذرا پیچیدہ ہے۔ گوبھی کے کریمی سلاء کے ساتھ بنی اس ریسیپی سے آپ کے گاہکوں میں یقینی اضافہ ہوگا۔
اجزاء
ٹینیسی ہاٹ فرائیڈ چکن سلاء کے ساتھ
−
+
Rs141281.6
چکن کےلئے:
چکن ونگز، مکمل
/kg
4.5 kg
0%
دہی
/g
2.0 g
0%
گرین چلی، پیوری
/g
10.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
60.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
شکر
/g
40.0 g
0%
آمیزے کےلئے:
کنور پروفیشنل بیٹر مکس (6x1kg)
/g
300.0 g
0%

1161
لویلٹی پوائنٹس
کالی مرچ، پسی ہوئی
/g
10.0 g
0%
سلاء کےلئے:
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
5.0 g
0%

640
لویلٹی پوائنٹس
پانی
/ml
15.0 ml
0%
هيلمنز رئیل مایونیز (4x4L)
/g
80.0 g
0%

2999
لویلٹی پوائنٹس
لال گوبھی، کٹی ہوئی
/g
450.0 g
0%
سفید گوبھی، کٹی ہوئی
/g
450.0 g
0%
لال پیاز، باریک کٹا ہوا
/g
150.0 g
0%
گرام پکلز، سلائس کی صور ت میں
/g
120.0 g
0%
/
چکن کےلئے:
-
چکن ونگز، مکمل 4.5 kg
-
دہی 2.0 g
-
گرین چلی، پیوری 10.0 g
-
شکر 40.0 g
آمیزے کےلئے:
-
کالی مرچ، پسی ہوئی 10.0 g
سلاء کےلئے:
-
پانی 15.0 ml
-
لال گوبھی، کٹی ہوئی 450.0 g
-
سفید گوبھی، کٹی ہوئی 450.0 g
-
لال پیاز، باریک کٹا ہوا 150.0 g
-
گرام پکلز، سلائس کی صور ت میں 120.0 g
تیاری
-
چکن کےلئے:
- چکن، دہی، ہری مچ، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور چینی کو ایک ساتھ ملالیں اور رات میں کم از کم 8 گھنٹے کےلئے میرینیٹ کریں۔
-
آمیزے کےلئے:
- پہلے ڈیپ فرائیر کو 180 سنٹری گریڈ پر گرم کرلیں.
- کنور پروفیشنل بیٹر مکس اور کالی مرچ کو مکس کرلیں اور دو بائولز میں الگ الگ کرلیں.
- میرینیٹ کی ہوئی چکن کو باقی بچے ہوئے فلور میں اور پھر باٹر مکس میں ڈپ کریں اور 12-10 منٹ تک ڈیپ فرائی کریں۔
- اضافی آئل کو کچن ٹاول کی مدد سے نکال لیں، پھر گرم گرم پیش کریں۔
-
سلاء کےلئے:
- کنور پروفیشنل لائم سیزننگ کو پانی میں گھول لیں، اور هيلمنز رئیل مایونیز کے ساتھ ملالیں۔
- بقیہ اجزاء کو ایک بائول میں ملالیں اور اس میں ڈریسنگ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔
- چکن ونگز کے گرد رکھ کر پیش کریں.
-
شیف کی گرکی بات:
- آپ سلاء کو ایک گھنٹہ پہلے تیار کرکے ریفریجریٹر میں اسٹور کرسکتے ہیں۔ اس طرح تمام فلیورز ایک ساتھ حاصل ہوں گے اور گوبھی کے فائبرز الگ ہوجائیں گے۔ اس طرح انداز اور ذائقہ بھی بہتر ہوگا۔