اجزاء
پاپ کارن پرانز:
-
ٹائیگر جھینگے 500.0 g
-
آٹا 70.0 g
-
پاپ کارن 10.0 pack
-
پانی 100.0 ml
تیاری
-
پاپ کارن پرانز:
- جھینگوں ور کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ اورکنور پروفیشنل لائم سیزننگ سے میرینیٹ کرلیں۔
- علیحدہ پیالی میں کنور پروفیشنل بیٹر مکس، میدہ،باریک کٹے ہوِئے پاپ کارن اور پانی شامل کرلیں۔
- اس محلول میں جھینگے ۳۰ منٹ کے لئے ڈال دیں۔
- گرم تیل میں جھینگے ۴-۵ منٹ کے لئے ڈیپ فرائی کرلیں۔
- پاپ کارن اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔