اجزاء

+

سیلڈ:

ڈریسنگ:

  • باریک کٹا ہوا لہسن 10.0 g
  • گرم مصالحہ / کباب چینی 2.0 g
  • انار کا ایسنس 40.0 ml
  • بلسمی سرکہ 50.0 ml
  • زیتون کا تیل 100.0 ml
  • سرسوں 10.0 g
  • نمک 2.0 g

سجاوٹ:

  • پودینا 25.0 g
  • کڑی پتہ تازه 5.0 g
  • اوریگانو 5.0 g
  • انار دانہ 50.0 g

تیاری

  1. سیلڈ:

    • تمام اجزاء کو کنور پروفیشنل لائم سیزننگ کے ساتھ ایک پیالے میں ملایں اور سایڈ میں رکھ دیں.
  2. ڈریسنگ:

    • تمام اجزاء کو بلینڈ کر کے ایک سکویز کرنے والی بوتل میں ڈال لیں.
  3. سجاوٹ:

    • سیلڈ کی ڈریسنگ ایک پیالے میں کریں اور پهر پلیٹ میں نکال لیں، پتوں اور بیجوں سے سجائیں.
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو