چائنیز چکن سیخ کباب
ہم، کسی بھی چیز سے زیادہ، اصلی، بہترین چائنیز ذائقے والے کھانوں کو پسند کرتے ہیں۔ ایک چائنیز موڑ کے ساتھ آپ کے پسندیدہ سیخ کباب کے مختلف فیوژن کے لئے، یہاں ایک آزمودہ اور تجربہ کی گئی ترکیب ہے جو آپ خود سے تیار کرسکتے ہیں۔ صرف مصالحوں کی مناسب تبدیلی کے ذریعے آپ کو ایسے سیخ کباب ملیں گے جو خاص طور پر آپ کے مہمانوں کے لئے موزوں ہونگے۔ اسے یہاں مفت ڈاؤن لوڈ کریں!

اجزاء
چائنیز چکن سیخ کباب
−
+
Rs353204.0
چلی گارلک اینڈ لائم ڈِپ:
کنور چلی گارلک سوس (4x4kg)
/g
200.0 g
0%

1424
لویلٹی پوائنٹس
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
10.0 g
0%

640
لویلٹی پوائنٹس
هيلمنز رئیل مایونیز (4x4L)
/g
200.0 g
0%

2999
لویلٹی پوائنٹس
میرینیڈ اور چکن اسکیوئر:
رفحان کارن آئل (1x16L)
/ml
50.0 ml
0%

لویلٹی پوائنٹس
تِل کا تیل
/ml
50.0 ml
0%
سویا ساس
/ml
100.0 ml
0%
شہد
/ml
200.0 ml
0%
پانچ مصالحہ پاؤڈر
/g
20.0 g
0%
لہسن پیسٹ
/g
40.0 g
0%
ادرک، پیسٹ
/g
40.0 g
0%
کالی مرچ، کُٹی ہوئی
/g
3.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
30.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
مرغی کی رانیں، ہڈی سے علیحدہ کی ہوئی
/kg
2.0 kg
0%
پیاز، چکور ٹکڑے
/g
250.0 g
0%
مشروم، شیٹاکی
/pc
30.0 pc
0%
سیخیں، چپٹی، لوہے کیں
/pc
10.0 pc
0%
گارنش:
باک چُئائے، ساتے کی ہوئی
/g
500.0 g
0%
/
چلی گارلک اینڈ لائم ڈِپ:
میرینیڈ اور چکن اسکیوئر:
-
تِل کا تیل 50.0 ml
-
سویا ساس 100.0 ml
-
شہد 200.0 ml
-
پانچ مصالحہ پاؤڈر 20.0 g
-
لہسن پیسٹ 40.0 g
-
ادرک، پیسٹ 40.0 g
-
کالی مرچ، کُٹی ہوئی 3.0 g
-
مرغی کی رانیں، ہڈی سے علیحدہ کی ہوئی 2.0 kg
-
پیاز، چکور ٹکڑے 250.0 g
-
مشروم، شیٹاکی 30.0 pc
-
سیخیں، چپٹی، لوہے کیں 10.0 pc
گارنش:
-
باک چُئائے، ساتے کی ہوئی 500.0 g
تیاری
-
چلی گارلک اینڈ لائم ڈِپ:
- وِسک کے زریعے تمام اجزاء یکجاں کریں، مصالحے حسبِ ضرورت درست کرلیں اور ایک طرف رکھ کر پیش کریں۔
-
میرینیڈ اور چکن اسکیوئر:
- تمام اجزاء کو بلینڈر یا مِنی فوڈ پروسیسر میں ڈالیں۔ ہموار کریمی ٹیکسچر ہونے تک ملاتے رہیں۔
- سبزیوں کے ساتھ سیخوں پر لگانے سے پہلے چکن کو 12 گھنٹوں کے لئے میرینیڈ کریں۔
- متواتر پلٹتے ہوئے تقریباً 8 منٹ تیز گرم کوئلوں کے اوپر گِرل کریں۔
-
گارنش:
- کبابوں کو ساتے کی ہوئی باک چئائے کے اوپر پیش کریں۔ اگر باک چئائے دستیاب نہیں ہے تو متبادل طور پر بندگوبھی کا استعمال کریں۔