Menu
لویلٹی پوائنٹس
+

چنکی اینڈ اسپائسی پراؤن رائس:

  1. چنکی اینڈ اسپائسی پراؤن رائس:

    • پھینٹے ہوئے انڈے ہلکے تیل لگے ہوئے پین میں انڈیلیے اور 1 سے 2 منٹ تک پکائیے۔
    • آملیٹ کو چوپنگ بورڈ پر رکھیے، رول کیجیے اور پتلے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
    • پرانز کو ٹشو سے خشک کیجیے، اور کڑاہی میں گرم کیے ہوئے تل کے تیل میں پکائیے، جب تک پرانز گلابی ہوجائیں۔ پرانز کو الگ رکھ لیجیے.
    • ہری پیاز، لہسن، ہری مرچ ملا کے درمیانی آنچ پہ 1 منٹ تک پکائیے۔ کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، سویا سوس، فش سوس اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ ملائیے۔
    • پراؤنس کو واک میں چاول، سیم پھلی اور مٹر کے ساتھ واپس ڈالیے، تیز گرم ہونے تک پکائیے۔
    • احتیاط سے کٹا ہوا آملیٹ ملائیے۔