چکن اسکیوئرز چلی اور لائم یوگرٹ ڈپ کے ساتھ
پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ چکن اسکیوئرز چلی اور لائم یوگرٹ ڈپ کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، هيلمنز کلاسک مایونیز، رفحان کارن آئل اور کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس.

اجزاء
چکن اسکیوئرز چلی اور لائم یوگرٹ ڈپ کے ساتھ
−
+
Rs3532040.0
لائم ڈپ:
ایویکاڈو، نرم اور پکے ہوئے
/g
500.0 g
0%
ناریل کا دودھ
/ml
400.0 ml
0%
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
20.0 g
0%

640
لویلٹی پوائنٹس
هيلمنز رئیل مایونیز (4x4L)
/g
200.0 g
0%

2999
لویلٹی پوائنٹس
چکن ساتے:
رفحان کارن آئل (1x16L)
/ml
160.0 ml
0%

لویلٹی پوائنٹس
ہلدی پاﺅڈر
/g
20.0 g
0%
ادرک پاؤڈر
/g
20.0 g
0%
لیمن گراس
/g
20.0 g
0%
کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس (6X1kg)
/g
40.0 g
0%

921
لویلٹی پوائنٹس
مرغی کی رانیں، ہڈی سے علیحدہ کی ہوئی
/kg
2.2 kg
0%
ہری پیاز
/g
150.0 g
0%
گارنش:
لیموں کے قتلے
/pc
10.0 pc
0%
/
لائم ڈپ:
-
ایویکاڈو، نرم اور پکے ہوئے 500.0 g
-
ناریل کا دودھ 400.0 ml
چکن ساتے:
-
ہلدی پاﺅڈر 20.0 g
-
ادرک پاؤڈر 20.0 g
-
لیمن گراس 20.0 g
-
مرغی کی رانیں، ہڈی سے علیحدہ کی ہوئی 2.2 kg
-
ہری پیاز 150.0 g
گارنش:
-
لیموں کے قتلے 10.0 pc
تیاری
-
لائم ڈپ:
- تمام اجزاء کو بلینڈر یا مِنی فوڈ پروسیسر میں ڈالیں۔ ہموار کریمی ٹیکسچر ہونے تک ملاتے رہیں۔
-
چکن ساتے:
- رفحان کارن آئل، ہلدی، ادرک، لیمن گراس اور کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس میرینیڈ کو آپس میں ملا کر میرینیٹڈ بنا لیں۔
- گرل کرنے سے پہلے مرغی کو 6 گھنٹوں کے لئے میرینیٹ کریں۔
- میرینیٹڈ مرغی کو ہری پیاز کے ٹکڑوں کے ساتھ سیخوں میں پروئیں۔
- رفحان کارن آئل، ہلدی، ادرک، لیمن گراس اور کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس میرینیڈ کو آپس میں ملا کر میرینیٹڈ بنا لیں۔
-
گارنش:
- سادہ لیموں کے قتلے ہی کافی ہیں۔
-
شیف کی تجویز:
- پُرونے سے پہلے، لکڑی کی سیخوں کو کچھ دیر کے لئے پانی میں ضرور بِھگوئیں۔ اس سے یہ جلنے سے بچی رہیں گی۔