چکن اور چیز تاکیٹوس
سب کے پسندیدہ چیزی تاکیٹوس! نیچے دی گئی ترکیب سے بنائیے، ایک لذیذ ایپی ٹائزر کے طور پر۔

اجزاء
چکن اور چیز تاکیٹوس
−
+
Rs0.0
چکن اور چیز تاکیٹوس:
ویجیٹبل آئل
/ml
100.0 ml
0%
ادرک، پیسٹ
/g
45.0 g
0%
لہسن پیسٹ
/g
45.0 g
0%
چکن قیمہ
/kg
1.0 kg
0%
پیاز، پتلی کٹی ہوئی
/g
200.0 g
0%
ہری مرچ کٹی ہوئی
/g
30.0 g
0%
کنور اٹالین ٹماٹو بیس (12x700g)
/g
120.0 g
0%

مرچ پاﺅڈر
/g
30.0 g
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
15.0 g
0%

نمک
/g
5.0 g
0%
کالی مرچ
/g
3.0 g
0%
رول پٹی
/pc
20.0 pc
0%
چیڈر چیز, کش کیا ہوا
/g
200.0 g
0%
/
چکن اور چیز تاکیٹوس:
-
ویجیٹبل آئل 100.0 ml
-
ادرک، پیسٹ 45.0 g
-
لہسن پیسٹ 45.0 g
-
چکن قیمہ 1.0 kg
-
پیاز، پتلی کٹی ہوئی 200.0 g
-
ہری مرچ کٹی ہوئی 30.0 g
-
مرچ پاﺅڈر 30.0 g
-
نمک 5.0 g
-
کالی مرچ 3.0 g
-
رول پٹی 20.0 pc
-
چیڈر چیز, کش کیا ہوا 200.0 g
تیاری
-
چکن اور چیز تاکیٹوس:
- تیل کو بڑے فرائی پین میں، درمیانی آنچ پہ گرم کیجیے۔ ادرک لہسن کو تیل میں 3 منٹ تک بھونئیے۔
- مرغی کا قیمہ ، ہری مرچ اور پیاز ملائیے اور لکڑی کے چمچ سے پکاتے ہوئے اس مصالحے کو اچھی طرح ملا کے بھونئیے، 3 منٹ تک پکائیے۔
- آدھا کپ کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس، لال مرچ پاؤڈر، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، نمک اور مرچ ملائیے۔ ہلکی آنچ پہ، 10 منٹ تک پکائیے۔
- رول پٹی کو ہموار سطح پہ رکھیے، اور ہر رول پٹی پہ کونوں سے 1 انچ چھوڑتے ہوئے مرغی کا آمیزہ پھیلائیے، آمیزے پہ چیز ڈال دیں۔
- رول پٹی کو رول کیجیے اور گرم تیل میں سنہرا ہونے تک فرائی کیجیے۔ ٹیکس میکس سوس کے ساتھ پیش کیجیے۔