اجزاء
چکن لالی پاپ:
-
چکن لالی پاپ 300.0 g
-
تیل 30.0 ml
-
پانی 500.0 ml
-
نمک 1.0 g
پیش کرنا:
-
فرنچ فرائز
تیاری
-
چکن لالی پاپ:
- لالی پاپ کوکنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۳۰ گرام)، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ(۱۰ گرام)، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، نمک اور تیل ملا کر ۳۰ منٹ کے لئے میرینیٹ کرلیں۔
- کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس اور پانی کو اچھی طرح ملا لیں اور میرینیٹڈ لالی پاپ کو اس میں ڈبو کر ۱۰-۱۲ منٹ کے لئے فرائی کرلیں۔
- اس پرکنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۳۰ گرام) اورکنور پروفیشنل لائم سیزننگ (۱۰ گرام) چھڑک لیں۔
- لالی پاپ کوکنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (۳۰ گرام)، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ(۱۰ گرام)، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، نمک اور تیل ملا کر ۳۰ منٹ کے لئے میرینیٹ کرلیں۔
-
پیش کرنا:
- فرنچ فرائز اورکنور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔