اجزاء
چکن پکوڑا ہنی چلی ساس کے ساتھ:
-
شہد 20.0 ml
چکن پکوڑا:
-
بون لیس چکن، کیوب 200.0 g
-
پانی 125.0 ml
-
اورےگانو 5.0 g
-
ہری مرچیں 6.0 pc
-
ہرا دھنیا 20.0 g
تیاری
-
چکن پکوڑا ہنی چلی ساس کے ساتھ:
- .ایک پین میں کنور چلی گارلک سوس، شہد، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ
- ۲ منٹ تک پکائیں۔
-
چکن پکوڑا:
- میرینیشن کے لیے ایک پیالے میں چکن، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ ڈالیں۔
- اب ایک پیالے میں کنور پروفیشنل بیٹر مکس، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ، کٹی ہری مرچ، کٹا تازہ دھنیا شامل کرکے اوریگانو ڈالیں اور پانی میں ملا کر بیٹر بنا لیں۔
- میرینیٹ چکن کو بیٹر میں ڈبو کر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کریں۔
- ۲ منٹ تک پکائیں اور ہنی چلی ساس کے ساتھ سرو کریں۔