چیز پکوڑا وتھ ہنی چٹنی
پروفیشنل شیفس کے لیے بنائ ہوئ چیز پکوڑا وتھ ہنی چٹنی کی ترکیب ملاحظہ کریں: آسان ہدایات، ماہرانہ اجزاء کی فہرست، شیف کی تیاری کے راز. اس ریسیپی کو ان اجزاء کے ساتھ مہارت سے تیار کریں: کنور پروفیشنل بیٹر مکس، رفحان کارن فلور، رفحان کارن آئل، کنور پروفیشنل چلی گارلک سوس اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ.

اجزاء
چیز پکوڑا وتھ ہنی چٹنی
−
+
Rs0.0
پکوڑے:
کنور پروفیشنل بیٹر مکس (6x1kg)
/g
250.0 g
0%

1161
لویلٹی پوائنٹس
اوریگانو، خُشک
/g
20.0 g
0%
پانی
/ml
370.0 ml
0%
موزریلا چیز، 2 انچ کے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
/kg
1.2 kg
0%
رفحان کارن فلور (6x1.2kg)
/g
100.0 g
0%

459
لویلٹی پوائنٹس
رفحان کارن آئل (1x16L)
/l
2.0 l
0%

لویلٹی پوائنٹس
چٹنی:
پانی
/ml
70.0 ml
0%
کنور چلی گارلک سوس (4x4kg)
/g
300.0 g
0%

1424
لویلٹی پوائنٹس
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
10.0 g
0%

640
لویلٹی پوائنٹس
پودینا، کٹا ہوا
/g
10.0 g
0%
شہد
/g
70.0 g
0%
سبز مرچ، پتلی کٹی
/pc
2.0 pc
0%
/
پکوڑے:
-
اوریگانو، خُشک 20.0 g
-
پانی 370.0 ml
-
موزریلا چیز، 2 انچ کے ٹکڑوں میں کٹا ہوا 1.2 kg
چٹنی:
-
پانی 70.0 ml
-
پودینا، کٹا ہوا 10.0 g
-
شہد 70.0 g
-
سبز مرچ، پتلی کٹی 2.0 pc
تیاری
-
پکوڑے:
- کنور پروفیشنل بیٹر مکس، اوریگانو اور ٹھنڈے پانی کو ملاتے ہوئے ایک آمیزہ تیار کرلیں۔
- موزریلا چیز کے ٹکڑوں کو رفحان کارن فلار میں ڈبوئیں اور پھر کنور پروفیشنل بیٹر مکس کے آمیزے میں ڈبوئیں۔
- °170 سینٹی گریڈ پر رفحان کارن آئل میں تل لیں۔
- چٹنی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
-
چٹنی:
- چٹنی کے لئے، پانی کو تمام دیگر اجزاء کے ساتھ ملائیں اور اگر ضرورت ہو تو گاڑھے پن کو مزید پانی کے ساتھ درست کریں۔