چیپوٹل چلی بائول
اپنے کچن کو مہکائیےاسپائسی چلی بائول کی گرما کرم لذت بھری خوشبو سے ۔ اس ریسیپی کو ابھی مفت ڈائون لوڈ کیجئے۔

اجزاء
چیپوٹل چلی بائول:
-
پیاز، کٹی ہوئی 150 g
-
بیف، سینے کا چوکور کٹا ہوا 2.5 kg
-
مرچیں، پیوری 50 g
-
لہسن، پیوری 100 g
-
زیرہ، کٹا ہوا 5 g
-
چیپوٹل سوس 100 g
-
پانی 200 ml
-
لوبیا کے دان 100 g
-
بھٹے گرل کئے ہوئے دانے 10 pc
تیاری
-
چیپوٹل چلی بائول:
- پیازکو تیل میں فرائی کریں، یہاں تک کہ نرم ہوجائے۔ پھر بیف ڈال دیں اور اسے ہلکا برائون کرلیں۔
- مرچ پیوری، لہسن پیوری اور زیرہ شامل کریں ار مزید 5 منٹ تک پکائیں۔
- پانی ، کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس ڈال کر2 گھنٹہ تک پکائیں یہاں تک کہ گوشت گل جائے ، پانی نکال دیں ، صاف پانی سے دھولیں اور بینز شامل کردیں۔
- بھنے ہوئے بھٹے کے ساتھ پیش کریں.