اجزاء
کریمی ٹماٹو پاستا:
-
چکن 250.0 g
-
پیاز 15.0 g
-
لہسن 15.0 g
-
دودھ 40.0 ml
-
مکھن 15.0 g
-
موزریلا چیز 30.0 g
-
نمک 1.0 g
-
فیتکنی پاسٹا 1.0 pack
-
پانی 2.0 l
-
گارلک بریڈ
تیاری
-
کریمی ٹماٹو پاستا:
- ایک برتن میں پانی، فیٹوکسین پاستا، تیل اور نمک اور اس میں پاستا ڈال کر ۱۰ منٹ تک ابالیں۔
- ایک پین میں مکھن، پیاز ،کٹا لہسن ڈال کر منٹ تک پکائیں - پھر چکن سٹرپس ڈال کر ۷ - ۸ منٹ تک پکائیں اب اس میں کنور اٹالین ٹماٹو بیس، کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، نمک، کالی مرچ، دودھ اور موزریلا پنیر ڈالیں۔ اور اسے ۷-۸ منٹ تک پکائیں، کریمی ساس میں ابلا ہوا پاستا شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔
- گارلک بریڈ کے ساتھ سرو کریں۔