کشمیری فرائی چکن اسٹرپس اور ٹلی سوس
اگر آپ مصالحے دار اور لذیذ فرائیڈ چکن کی ترکیب ڈھونڈ رہے ہیں تو کشمیری فرائیڈ چکن آپ کے لیے آسان اور مزے دار ہے.

اجزاء
کشمیری فرائی چکن اسٹرپس اور ٹلی سوس
−
+
Rs400252.0
مرغی کے لیے:
کنور پروفیشنل بیٹر مکس (6x1kg)
/g
120.0 g
0%

1161
لویلٹی پوائنٹس
ادرک، پیسٹ
/g
30.0 g
0%
لہسن پیسٹ
/g
30.0 g
0%
انڈے
/pc
2.0 pc
0%
سرکہ
/ml
50.0 ml
0%
دہی
/g
180.0 g
0%
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
5.0 g
0%

640
لویلٹی پوائنٹس
مرغی کا سینہ، لمبے ٹکڑوں میں کٹا ہوا
/kg
1.5 kg
0%
نمک
/g
5.0 g
0%
سوس کے لیے:
رائی، پسی ہوئی
/g
25.0 g
0%
لہسن، پاؤڈر
/g
7.0 g
0%
پیپریکا پاؤڈر
/g
7.0 g
0%
هيلمنز کلاسک مایونیز (4x4L)
/g
400.0 g
0%

1643
لویلٹی پوائنٹس
/
مرغی کے لیے:
-
ادرک، پیسٹ 30.0 g
-
لہسن پیسٹ 30.0 g
-
انڈے 2.0 pc
-
سرکہ 50.0 ml
-
دہی 180.0 g
-
مرغی کا سینہ، لمبے ٹکڑوں میں کٹا ہوا 1.5 kg
-
نمک 5.0 g
سوس کے لیے:
-
رائی، پسی ہوئی 25.0 g
-
لہسن، پاؤڈر 7.0 g
-
پیپریکا پاؤڈر 7.0 g
تیاری
-
مرغی کے لیے:
- کنور پروفیشنل بیٹر مکس، نمک، ادرک، لہسن، انڈے، دہی اور سرکے کو آپس میں پھینٹ کے آمیزہ بنائیے۔
- مرغی کو آمیزے میں لپیٹ کے کم از کم 30 منٹ تک چھوڑ دیں۔
- مرغی سنہری ہونے تک فرائی کیجیے۔
-
سوس کے لیے:
- تمام اجزا کو ملا کے بڑے پیالے میں پیش کیجیے۔