کچے قیمے کے کباب
یہاں شہد، مکھن اور روغنِ ٹماٹر کے ساتھ ایک عمدہ گائے کے قیمے کے کباب کی ترکیب پیشِ خدمت ہے۔ میرینیڈ آسان ہونے کے ساتھ ساتھ ان اجزاء سے تیار کی گئی ہے جو سارا سال دستیاب ہوتے ہیں۔ کئی ایپٹائیزر مینیو میں پسندیدہ۔

اجزاء
کباب:
-
گائے کا قیمہ 1.3 kg
-
پیاز، کٹی ہوئی 300 g
-
لہسن، پتلی کٹی ہوئی 15 g
-
کٹی ہوئی ادرک 15 g
-
مسٹرڈ پیسٹ 20 g
-
سفید مرچ 3 g
-
گرم مسالا پاؤڈر 15 g
-
ہرا دھنیا، کٹا ہوا 20 g
-
انڈے کی زردی 3 pc
-
ہری مرچ 15 g
ساس:
-
مکھن 60 g
-
کٹی کالی مرچ 7 g
-
شہد 50 g
تیاری
-
کباب:
- گائے کے قیمے میں مندرجہ ذیل اجزاء شامل کریں: پیاز، لہسن، ادرک، ہری مرچیں، مسٹرڈ، کنور لائم سیزنگ، سفید مرچ، گرم مصالحہ، دھنیا، انڈے کی زردی اور کنور چکن اسٹاک پاؤڈر۔
- 1 گھنٹے کے لئے چلر میں میرینیڈ کریں۔
- ایک ایک 80 گرام سے 90 گرام تک کے 20 چھوٹے کباب بنالیں۔
- انہیں رفحان کارن آئل میں بھورا ہونے تک تلیں۔
-
ساس:
- ایک دیگچی میں مکھن پگھلائیں، اس میں کنور ٹماٹو پیورے شامل کریں اور گاڑھا ہونے دیں۔ پھر اس میں شہد اور کالی مرچ شامل کریں۔
- اس ساس میں تلے ہوئے کبابوں کو روغن دیں۔
- گرم گرم پیش کریں۔