اجزاء

+

چکن:

بکرے کا قیمہ:

سبزیاں:

ایواکاڈو سالسا:

ریپس:

  • مکئی کی روٹی (ٹورٹیلا) 20.0 pc
  • وڈن اسکیورز (لکڑی کی سیخیں) 40.0 pc

یہ ہے ذائقہ اور انداز کا ایک دلچسپ ملاپ۔ جاپانی تماکی اصلوب پر مبنی مختلف فلنگ پیش کرنے کے انداز۔ ہماری ترکیب کو کدوکش کی ہوئی سبزیوں، بکرے کے قیمے، اور کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر سے میرینیٹ کردہ چکن اور ایواکاڈو سالسا کے ساتھ آزمایا گیا ہے۔

...

تیاری

  1. چکن:

    • چکن اور لہسن کو سنہری ہوجانیں تک سوتے (Sauté) کریں۔ کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر، ہلدی اور کنور پروفیشنل لائم سیزننگ شامل کریں۔
    • ٹھنڈا ھو جانے پر هيلمنز رئیل مایونیز شامل کریں۔
  2. بکرے کا قیمہ:

    • بکرے کا قیمے کو سنہری ہوجانے تک سوتے (Sauté) کریں اور کنور پروفیشنل کرسپی کوٹنگ مکس میرینیڈ ڈالیں۔ مکمل طور پر ٹھنڈا نا کریں ورنہ قیمے میں موجود چربی سخت ہوجائے گی۔ هيلمنز رئیل مایونیز اور کنور پروفیشنل باربی کیو سوس شامل کریں۔
    • سریراچا مرچ کو پیش کرنے سے پہلے رول پر ڈالنے کے لیے رکھ لیں۔
  3. سبزیاں:

    • سبزیوں کو ژولين کاٹ لیں یا کدوکش کرلیں پھر کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر کے ساتھ فرائی پین میں سوتے (Sauté) کریں۔ خیال رہے کہ آلو اچھی طرح گل جائیں۔ سبزیاں ٹھنڈی ہو جائیں تو هيلمنز رئیل مایونیز شامل کریں۔
  4. ایواکاڈو سالسا:

    • تمام سبزیوں اور ہربز کو ملا لیں اورکنور پروفیشنل لائم سیزننگ کے ساتھ میرینیٹ کریں۔
  5. ریپس:

    • پیش کرنے کے لیے تیار ھو جانے پر انتخاب کیجئے کہ کونسی فلنگ گرم اور کونسی ٹھنڈی پیش کی جائے۔ ہم بکرے کے قیمے اور چکن کی فلنگ کو گرما گرم پیش کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔
    • ٹورٹیلا ریپس کو ایک پین میں ہلکا سا سینک لیں۔ ان کو دو حصوں میں کاٹ لیں اور کون کی شکل میں موڑ لیں اور لکڑی کی سیخوں سے مضبوط کرلیں۔
    • فلنگ شامل کر کے لکڑی کے بورڈ پر فرنچ فرائز یا سائڈ سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو