کمرشل کچن کے معاملے میں کچن میں حفظان صحت کو ترجیح ہونا چاہئے۔  اسٹیبلشمنٹ کے سامنے اور پیچھے کی صفائی کی اس چیک لسٹ کے ذریعے اپنے کچن میں حفظان صحت کو ترجیح بنائیں

  • پیچھے کی چیک لسٹ

    سامنے کی چیک لسٹ

    روزانہ

    روزانہ

    • (تمام سطحیں صاف کریں (کٹنگ بورڈ زاورآلات سمیت
    • آئسکریم مشین اور دیگر مشینوں کو صاف کریں
    • فرائیرز کو وائپ کریں
    • کوڑے دانوں اور ری سائیکل ہونے والی اشیاء کو خالی اور صاف کریں
    • (فرش صاف کریں  (واک ان سمیت
    • گر ل کے فوائل لائنرز کو تبدیل کریں
    • ساے ایپرن،  ریگس اور شیف وائٹس لانڈری میں ڈال دیں
    • گرلز کو صاف کریں
    • کچرے دان صاف اور خالی کریں
    • کھانے کو کور کرکے لیبل لگائیں
    • ڈش واشر میں ہڈ فلٹرز کو سینیٹائز کریں
    • میزیں صاف کریں
    • سوڈا گنز،  ٹونٹیوں اور سنک کو صاف کریں
    • ہر سطح کو صاف کریں جیسے کرسی،  میز،  بار اور بوتھ
    • فرش کو ویکیوم کریں
    • فرش کو موپ کرکے صاف کریں
    • ہر شفٹ میں ٹوائلیٹس کو کئی بار صاف کریں
    • مینو کارڈز کو صاف کریں
    • مصالحوں کے ڈسپینسرز کو وائپ کریں
    • شیلفوں اور آرائشی چیزوں کی ڈسٹنگ کریں
    • بار میٹس کو ہٹا کے تبدیل کریں

    ہفتہ وار

    ہفتہ وار

    • ریفریجریٹرز،  کولرز اور اوون کو صاف اور سینیٹائز کریں((تیار کرنے والی کمپنیز کی ہدایت کے مطابق
    • (دیواریں صاف کریں  (اگر ضرورت ہو
    • (انٹرنس صاف کریں  (شیشے کا دروازہ،  ہینڈلز اور فریمز
    • فرش اور قالین ویکیوم کریں
    • کافی مشینوں کو سینیٹائز
    • فرش میں پانی کے نکاس کی جگہ کو ڈرین کیلنر سے صاف کریں
    • تصویروں کے فریمز،  چھت کے پنکھے اور دیواروں (اگر ضروری ہو)  کی صفائی کریں
    • بیس بورڈز صاف کریں
    • کرسی کے پایوں اور میزوں کو وائپ کریں

    ماہ وار

     
    • ساری گریس صاف کریں  (فرائرز،  فلیٹ ٹاپ،  اوون اور
      (اسٹوو
    • فریزر ز کو وائپ کریں
    • آئس بن کو خالی اور صاف کریں
    • چھتیں صاف کریں
    • کچن کا سامان صاف اور چیک کریں (چھریوں کی تیزی،  (ریفریجریٹر اور ٹمپریچر،  اوون اور تھرمامیٹرزکی میچنگ
     
اپنی ریسٹورنٹ کلیننگ چیک لسٹ ڈاؤن لوڈ کیجیے

اپنی ریسٹورنٹ کلیننگ چیک لسٹ ڈاؤن لوڈ کیجیے

ایک آسان ٹیمپلیٹ ریسٹورنٹ کی بے داغ بیک آف ہاؤس اور فرنٹ آف ہاؤس صفائی کے لیے۔

ڈاؤن لوڈ
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو