فوڈ سیفٹی کسی بھی فوڈ بزنس کی کامیابی کے لیے بہت اہمیت کا درجہ رکھتی ہے اور اسی لیے ہم ہیں موجود شیفس کی تربیت کے لیے۔ یہ آن لائن کورس خاص طور پرفوڈ انڈسٹری پروفیشنلز کے لیے تیار کیا گیا ہے جو انہیں کچن کی صفائی سے لے کر ذاتی حفضانِ صحت کے اصولوں پر ٹرین کرے گا۔ نہ صرف یہ، آپ حاصل کر سکیں گے بین الاقوامی طور پر منظور شدہ سرٹیفیکیٹ ہائی فیلڈ کوالیفیکشنز کی طرف سے۔

Online course with kitchen essentials

مزید جانیے نیچے ویڈیو دیکھ کر۔

آن لائن فوڈ سیفٹی ٹریننگ | یونی لیور فوڈ سلوشنز پاکستان

00:37

نیچے سائن اپ کیجیے اور رجسٹریشن کا آغاز کیجے۔۔