1. میں لویلٹی پوائنٹس کس طرح حاصل کر سکتا/سکتی ہوں؟

پروڈکٹ شاپ میں آپ مصنوعات کے  ہر آرڈر پر خودبخود لویلٹی پوائنٹس حاصل کرتے ہیں۔

 

2. میں اپنے لویلٹی پوائنٹس سے کیا حاصل کر سکتا/سکتی ہوں؟

ایک بار آپ کافی لویلٹی پوائنٹس محفوظ کرلیں تو انعامات کی ایک وسیع قطار میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ ہمارا لویلٹی کیٹلوگ براوس کریں۔

 

3. میں اپنے لویلٹی پوائنٹس کیسے خرچ کر سکتا/سکتی ہوں؟

  • اپنے اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں
  • اوپر مینیو بار میں سے یو ایف ایس روارڈز کا صفحہ ملاحظہ کریں
  • اپنے پوائنٹس بیلنس کا جائزہ لیں
  • کیٹلوگ کو براوس کریں
  • "ٹوکری میں شامل کریں" کا انتخاب کریں اور چیک آؤٹ کریں۔
  • ہماری کسٹمر سروس ٹیم  آپ کے انعام کو آپ تک پہنچانے کے لئے  48 گھنٹوں کے اندر اندر ای میل یا ٹیلیفون کے زریعے آپ سے رابطہ کرے گی۔


4. میں کہا دیکھ سکتا/سکتی ہوں کہ میں نے کتنے لویلٹی پوائنٹس حاصل کئے ہیں؟

آپ کے لویلٹی پوائنٹس آپ کے پروفائل کے "لویلٹی بیلنس" سیکشن میں بتائے جائیں گے۔  اپنے اکاؤنٹ میں لاگ اِن کرتے ہوئے اپنے پروفائل تک رسائی حاصل کریں۔

 

5. میں لویلٹی روارڈ کا حدف کس طرح مقرر کر سکتا/سکتی ہوں؟

آپ اپنے پسندیدہ لویلٹی روارڈ کے نیچے موجود "حدف کے طور پر مقرر کریں" بٹن کا استعمال کرتے ہوئے روارڈ کا حدف مقرر کرسکتے ہیں۔ یہ لویلٹی کیٹلوگ پیج پر کیا جانا چاہئے۔

 

6. شرائط و ضوابط

شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

 

7. میرے پوائنٹس کتنی مدت تک کارآمد ہیں؟

لویلٹی پوائنٹس زیادہ سے زیادہ  خریداری کے 3 سال بعد تک، یا یونیلیور فوڈ سلوشنز کی جانب سے لویلٹی پروگرام ختم کرنے کے اعلان کے 3 ماہ بعد تک کارآمد ہیں۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو