کوریئا میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا کھانا، ڈمپلنگس یا منڈو کو چکن اور کِمچی سے بھرا جاتا ہے اور اسے بھاپ پر پکایا، پانی میں اُبالا، تیل میں تلا یا پین میں سینکا جاسکتے ہیں۔ بھرائی کے آمیزے کو گول منڈو ریپر میں بھرا جاتا ہے، پھر جلدی سے لپیٹا جاتا ہے اور پکایا جاتا ہے۔ اسے خشک مچھلی اور سمندری گھاس کے شوربے میں اُبالا جاتا ہے اور رائس کیک اور سبزیوں کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے یا کِمچی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

00:39

مزید جانئے کوریئن کوزین اور ولڈ کوزینس!

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو