گوانجانگ بازار سئول کا سب سے قدیم بازار ہے جہاں آپ کو سویا میں میرینٹ کئے گئے کریب، لال مرچوں کی پیسٹ لگے چھوٹے کریب، مختلف اقسام کی کمچی اور یوکو کوریئن اسٹیک ٹارٹر ملیں گے۔ فرینچ اسٹیک ٹارٹر سے ملتے جُلتے، کوریئن طرز کے ٹارٹرکو سویا، چینی، نمک، تل کے تیل، ہری پیاز، پسی لہسن، تل، کالی مرچ اور جولیئن کٹی کوریئن ناشپاتی سے مصالحہ دیا جاتا ہے اور اوپر سے کچا انڈا رکھ کر پیش کیا جاتا ہے

World Cuisines - Korean Markets

00:43

ٹئوکبوکی

کوریئن کھانوں کا ساتھ دینے کے لئے چاولوں میں ایک مزیدار موڑ۔ ٹئوکبوکی کی مقامی کوریئن ترکیب آزمانا چاہتے ہیں؟

ترکیب حاصل کریں!

مزید جانئے کوریئن کوزین اور ولڈ کوزینس!

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو