ٹسکن چکن ٹماٹو روسٹ
ٹسکنی اپنے مشہور مقامی تازہ اجزاء کی وجہ سے مشہور ہے جو وہاں کے لوگ گھریلو اسٹائل کے کھانے بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں جیسا کہ یہ چکن ٹماٹو روسٹ۔ تازہ مصالحے، اجزاء اور اعلیٰ معیار کے ٹماٹر اس کا اصل راض ہیں۔ ہم تجویز کریں گے کنور ٹماٹو پرونٹو کا استعمال جس سے آپ کے کھانے پکانے کا وقت 15 منٹ کم ہو جائے گا کیوںکہ اس میں پیکیجنگ سے پہلے ہی ٹماٹر پکائے گئے ہیں۔ تفصیلاتی ترکیب نیچے دی گئی ہے۔

اجزاء
ٹسکن چکن ٹماٹو روسٹ
−
+
Rs0.0
ڈش پکانے کا طریقہ:
ثابت چکن
/kg
2.5 kg
0%
کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر (6x1kg)
/g
15.0 g
0%

1092
لویلٹی پوائنٹس
میدہ
/g
10.0 g
0%
زیتون کا تیل
/ml
50.0 ml
0%
سونف
/g
2.0 g
0%
پیاز، مربع شکل میں کٹی ہوئی
/g
75.0 g
0%
ترکی بیکن
/g
250.0 g
0%
لہسن, کٹا ہوا
/g
4.0 g
0%
بلسمی سرکہ
/ml
50.0 ml
0%
شکر
/g
30.0 g
0%
کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
10.0 g
0%

640
لویلٹی پوائنٹس
پانی
/ml
50.0 ml
0%
کنور اٹالین ٹماٹو بیس (12x700g)
/g
400.0 g
0%

374
لویلٹی پوائنٹس
روزمیری تازه
/g
20.0 g
0%
پارسلے، تازه
/g
10.0 g
0%
بیزل (تلسی) پیسٹو
/g
50.0 g
0%
/
ڈش پکانے کا طریقہ:
-
ثابت چکن 2.5 kg
-
میدہ 10.0 g
-
زیتون کا تیل 50.0 ml
-
سونف 2.0 g
-
پیاز، مربع شکل میں کٹی ہوئی 75.0 g
-
ترکی بیکن 250.0 g
-
لہسن, کٹا ہوا 4.0 g
-
بلسمی سرکہ 50.0 ml
-
شکر 30.0 g
-
پانی 50.0 ml
-
روزمیری تازه 20.0 g
-
پارسلے، تازه 10.0 g
-
بیزل (تلسی) پیسٹو 50.0 g
تیاری
-
ڈش پکانے کا طریقہ:
- چکن کو 8 حصوں میں کاٹیں اور 4 سے 6 گھنٹوں کے لیے کنور پروفیشنل چکن اسٹاک پاؤڈر اور بازل پیسٹو سے میرینیڈ کریں۔
- آٹے یا میدے میں چکن کے پیسز کو ملائیں اور اضافی آٹا چھٹک دیں۔
- آدھے آلوِ آئل کو فرائے پین میں، درمیانی آنچ پر گرم کریں اور چکن کے پیسز کو سطحی طور پر، حصوں میں، ہر سائڈ 2 منٹ تک پکائیں جب تک گولڈن نہ ہو جائے۔
- بقیہ آلوِ آئل کو گرم کریں اور سونف کے دانے (فینل)، پیاز، ٹرکی بیکن اور گارلک کو گرم کریں، 3 سے 4 منٹ تک ہلاتے رہیں جب تک سب نرم اور گولڈن نا ہو جائیں۔
- اب کنور پروفیشنل لائم سیزننگ جوس، شوگر اور ونیگر شامل کریں.
- 3 سے 4 منٹ تک پانی سُکا لیں جب تک سالن آدھا ہو جائے۔ کنور پروفیشنل اٹالین ٹماٹو بیس، روزمیری اور اجوائن شامل کریں اور اُبال لیں۔ اس کے اوپر چکن ڈالیں، اسے ڈھکیں اور پہلے سے گرم کیے ہوئے اوَن میں اُس وقت تک پکائیں جب تک چکن نرم ہو جائے۔
- روایتی غیر نمکین ٹسکن بریڈ کے ساتھ سرو کریں۔
-
اصلی ذائقے کے لیے شیفز کے لیے تجویز:
- ریسیپی کو آتھینٹک (اصلی) رکھنے کے لیے ٹرکی بیکن کے بجائے بیف بیکن کا استعمال کریں۔