چیز ی پیٹا پوکیٹس
انتہائی آسان اور جلدی سے تیار ہونے والی، چیز مایونیز کی تہہ میں لپٹی رسیلی لذیز چکن ذائقے کا اعلیٰ درجہ دیتی ہے۔

اجزاء
چیز ی پیٹا پوکیٹس
−
+
Rs176795.75
چیز ی پیٹا پوکیٹس:
چکن بریسٹ
/kg
1.5 kg
0%
کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ (6X900g)
/g
45.0 g
0%

کنور پروفیشنل لائم سیزننگ (24x400g)
/g
5.0 g
0%

لہسن باریک کٹی
/g
15.0 g
0%
ویجیٹبل آئل
/ml
30.0 ml
0%
هيلمنز چیز مایونیز (12x1 KG)
/g
250.0 g
0%

پیاز کے قتلے
/g
100.0 g
0%
ٹماٹر، چوکور، کٹے ہوئے
/g
100.0 g
0%
کھیرے کے سلائس
/g
100.0 g
0%
زیتون کے سلائس
/g
50.0 g
0%
سلاد کے پتے کُٹے ہوئے
/g
120.0 g
0%
پیٹا بریڈ
/pc
10.0 pc
0%
/
چیز ی پیٹا پوکیٹس:
-
چکن بریسٹ 1.5 kg
-
لہسن باریک کٹی 15.0 g
-
ویجیٹبل آئل 30.0 ml
-
پیاز کے قتلے 100.0 g
-
ٹماٹر، چوکور، کٹے ہوئے 100.0 g
-
کھیرے کے سلائس 100.0 g
-
زیتون کے سلائس 50.0 g
-
سلاد کے پتے کُٹے ہوئے 120.0 g
-
پیٹا بریڈ 10.0 pc
تیاری
-
چیز ی پیٹا پوکیٹس:
- چکن کو کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ ، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ پاوَڈر ، لہسن اور آئل میں 2سے4گھنٹے تک میرینیڈ کریں.
- درمیانی آنچ پر ایک پین پہلے سے گرم کرلیں ۔ چکن کی نمک سے سیزننگ کریں ۔ چکن بریسٹ کی دونوں سائیڈوں کو 4سے5منٹ تک گرل کریں ۔ پھر ہٹا کے سائیڈ پر رکھ دیں.
- چکن کو گرین کی مخالف سمت میں کاٹ کے باریک قتلے بنا لیں اور دوبارہ پین میں ڈال کے 2منٹ تک تلیں جب تک کہ کناروں کے پاس سے ذرا خستہ نہ ہوجائیں.
- پیٹا پوکیٹس میں هيلمنز چیز مایونیزکو صحیح طرح پھیلا کے چکن کو بھی برابری سے تقسیم کریں اور باقی تمام سبزیوں کی ٹاپنگ کرلیں.