اجزاء

+

کالی مرچ چـکـن:

تیاری

  1. کالی مرچ چـکـن:

    • چکن کو جلد کے ساتھ لے کر اس میں تیل، نمک، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، کالی مرچ پسی ہوئی اور لہسن کٹا ہوا ڈال کر ۲۰ سے ۳۰ منٹ تک میرینیٹ کریں۔ 
    • ایک گہرے برتن میں تیل گرم کریں، چکن ڈال کر دھیمی آنچ پر ۴۵ سے ٦۰ منٹ تک پکائیں۔
    • کنور چلی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو