اجزاء

+

چِمی چناگا:

تیاری

  1. چِمی چناگا:

    • ایک پین میں تیل گرم کریں، چکن، کنور پروفیشنل لائم سیزننگ، کالی مرچ، سفید مرچ، کنور پروفیشنل اسپائسی میرینیڈ ڈالیں۔ ۱۰-۱۲ منٹ تک پکا لیں۔
    • اب اس میں کالی مرچ، شملہ مرچ، ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کریں۔
    • ٹورٹیلا لیں اور چکن کیوبز، هيلمنز چیز مایونیزاور موزریلا پنیر شامل کر کے رول بنا لیں۔
    • سائڈ کو پانی اور میدے کے محلول سے بند کرلیں۔
    • تیل ڈال کر چپاتی رول کو تَل لیں۔
    • چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو