ہم اپنی کام کی جگہ پر ایک سال میں تقریباَ 1،400 گھنٹے صرف کرتے ہیں۔ ہے نا آپ کےلئے حیرت نا ک اور چونکا دینے والی بات، دوسری طرف ، جب کام کی جگہ پر اوراپنے دفتر کے  ساتھیوں کے ساتھ اتنا زیادہ وقت گزارتے ہیں ، تو سمجھداری کی بات یہ ہے کہ ہم اس وقت کو جس حد تک ممکن ہو، خوشگوار بنائیں۔ 

اس کےلئے ہم پیش کررہے ہیں خوشگوار کام کی جگہ کا ٹول کٹ۔ یہ نہ صرف آپ کےکام کی جگہ کا ماحول خوشگوار بنادے گا بلکہ ایمپلائز کو بھی اپنے کام کی انجام دہی میں بوریت کی بجائے خوشی کا احساس ہوگا۔ اس کے علاوہ اس کٹ میں ضروری مشورے اور خصوصی گر بھی ہیں جو دفتر میں خوشگوار ماحول کےلئے سہولت اور آسانی کےساتھ تخلیق کئے جاسکتے ہیں۔

تو اپنے دفتر کےلئے خوشیوں کے سفر کا آغازکیجئے اس مفت ٹول کٹ کی  ڈائون لوڈنگ سے

خوشگوار کام کی جگہ کا ٹول کٹ

خوشگوار کام کی جگہ کا ٹول کٹ

ابھی ڈائون لوڈ کیجئے
ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو