برطانوی شیف ٹونی جارڈیلا کے کلنری کریئرنے انہیں دنیا کے ہر کونے میں جانے اور ہر اسٹائل کے کُزین بنانے کا موقع دیا ہے۔ یہاں دبئی میں پیری اینڈ بلیک ویلڈرز کے اوریجنل اسموک ہاؤس میں شیف ڈی کُزین برطانیہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے۔

برطانوی پکانے کے لیے برطانوی استعمال کریں: برطانوی کھانے پکانے کے لیے میں جتنا ہو سکے اُتنا برطانوی پیداوار اور اشیاء استعمال کروں گا۔ آئرش بیف غالباً سب سے بہترین بیف ہے جو میں نے اب تک استعمال کیا ہے۔ اور یقیناً ویلش لیمب، بہت سارے معیاری آلو اور عمدہ کیکڑے بھی۔

Brilliantly British: Meet Chef Tony Jardella

روایتی ایک ٹوِسٹ کے ساتھ: ڈائنرز کلاسک کو بے حد پسند کرتے ہیں، ہر چیز جیسے کہ روسٹ ڈنر اور پھول گوبھی چیز سے لے کر شیپرڈ پائے اور کوٹیج پائے تک۔ مجھے یہ کافی پسند ہیں پر میں ہمیشہ ان کو ایک موڈرن رنگ دینے میں مصروف رہتا ہوں۔ میں %80 ڈش کو وہی رکنا چاہوں گا اور %20 میں تبدیلی لانا چاہوں گا جو اسے تازہ اور منفد بنائے گی۔

Brilliantly British: Meet Chef Tony Jardella

اسے ایک تجربہ بنائیں: جب میں سیکھنے کے مرحلے پر تھا اور ابھی شروعات ہوئی تھی، ہر چیز ایک اسٹینڈرڈ کے مطابق تھی۔ لیکن اب برطانوی کُزین میں شیف حضرات کچھ مہم جوئی کرنا پسند کرتے ہیں اور کچھ نیا کرنے کی طاق میں رہتے ہیں۔ یہ ایک اچھی بات ہے، ریسٹورینٹ کسٹمرز کے لیے ایک اچھا تجربہ ہونے چاہییں۔

Brilliantly British: Meet Chef Tony Jardella

سیگنیچر ڈش: اسکاچ ایگز گیم میٹ سے بنے ہوئے اور گھر کے بنے ہوئے پیکالیلی کے ساتھ پیش کیے گئے۔

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو