جب دنیا کے کُزین کی بات آتی ہے تو بنیادی اجزاء جیسے کہ پروٹین اکثروبیشتر وہی رہتے ہیں۔ سوسز ہی کُزین کو اصل رنگ، ذائقوں کی پرتیں اور ایک شخصیت دیتے ہیں۔ گرم یا ٹھنڈا، میٹھا یا نمکین، سوسز ایک ٹیکسچر، نمی اور منفرد ذائقہ لے کر آتے ہیں۔

دنیا بھر میں سوئسز

مغربی

مغربی کُزین اپنا بیس فرینچ کُزین اور اگستے اسکوفیئر کے مشہورِ زمانہ 5 سوسز: بیشمیل، اسپانول، ویلوٹے، ہولینڈیز اور ٹومیٹ سے اخذ کرتے ہیں۔

Flavours of the world

ترکی اور مشرق وسطی

ان کُزین میں ٹماٹو پر مبنی سوسزکی مشہوری مَدَرسوسز کا عکس تجویز کرتے ہیں۔ پر وائٹ سوسز جیسا کہ ہیداری جوکہ میٹ بالز یا کباب کے ساتھ سرو کیا جاتا ہے میں دہی کی بیس استعمال ہوتی ہے۔ لہسن، تہینی یا لال مرچ سوسز میں ذائقہ بنانے کے لیے اہم اجزاء ہیں۔

Flavours of the world

ایشیائی

مغربی سوسزکا دارومدار ذائقوں اور اجزاء کو ملانے پر ہے پر ایشائی سوسز برعکس عناصرکو ترجیع دیتے ہیں، جیسا کہ سویٹ اور ساوَر۔ سوئے، ہوئزن اور اوئیسٹر سوسز، سیسیمی آئل اور رائس ونیگر، ان میں سے ہر ایک ایشیائی سوسز میں اپنا منفرد ذائقہ دیتا ہے۔

Flavours of the world

عالمی رجحانات

مشرق وسطی سب سے آگے: دنیا میں زیادہ سے زیادہ مشرقِ وسطی سے متعلق کھانے کی جگہوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کے ساتھ، اس کُزین کے دونوں ذائقے، نمکین اور میٹھے، روایتی یورپی ڈشز میں شامل ہوتے جا رہے ہیں۔

Flavours of the world

شکشُکا مشرقِ وسطی کُزین کی بریک آؤٹ ڈشز میں سے ایک ہے۔ یہ دنیا بھر کے مینیوز میں ناشتے کے لیے ایک اہم ڈش بن گئی ہے۔

پیزا ہوا پُرانا: پائیڈ کو اکثر فلیٹ بریڈ پیزا کہا جاتا ہے، پر یہ ٹرکش ڈلائٹ اپنے اطالوی ہم منصب سے زیادہ مشہور ثابت ہو رہی ہے۔ اور پائیڈ کی مکھن اور ذائقے دار ٹاپنگز سے سمجھ آتی ہے اس کی مشہوری کی وجہ۔

کلینری تجاویز اپنے انبوکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوزلیٹر کے لیے سائن اَپ کریں.

ہوم
ریسیپیز
شاپ
کارٹ
مینیو