اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

بیسٹ فوڈ رئیل مایونیز (4x4L)

بیسٹ فوڈ رئیل مایونیز (4x4L) - ہمارا معیاری مایونیز لاتا ہے آپ کے تمام کھانوں میں بہترین ذائقہ

بیسٹ فوڈ رئیل مایونیز (4x4L)

پیکیجنگ
تعداد
1421

پوائنٹس: 1421

بیسٹ فوڈ رئیل مایونیز (4x4L)

1421
1421

بیسٹ فوڈ رئیل مایونیز (4x4L)

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • گرم کھانوں کے لیے بہترین، سینڈوچ کو رکھے خستہ۔
  • بہترین بائنڈنگ اور کوٹینگ کی خصوصیات بنائے آپ کی سلاد کو اور بھی تازہ اورجو دیکھنے میں لگے بہترین۔
  • اصل ،پاسچرئز انڈے بناتے ہیں ہمارے مایونیز کو محفوظ اور ذائقہ دار۔
پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
  • : 67055623
پیکیجنگ

پوائنٹس: 1421

تعداد

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی


بہترین ذائقہ دار کھانوں کے لیےچاہیے بہترین اجزاء

ہمارا معیاری مایونیز لاتا ہے آپ کے تمام کھانوں میں بہترین ذائقہ

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • گرم کھانوں کے لیے بہترین، سینڈوچ کو رکھے خستہ۔
  • بہترین بائنڈنگ اور کوٹینگ کی خصوصیات بنائے آپ کی سلاد کو اور بھی تازہ اورجو دیکھنے میں لگے بہترین۔
  • اصل ،پاسچرئز انڈے بناتے ہیں ہمارے مایونیز کو محفوظ اور ذائقہ دار۔

دنیا کانمبر ون مایونیز


ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

سویابین کا تیل، انڈے، چینی، مائع گلوکوز، نمک، اسیڈیٹی ریگولیٹڑ(E260, E270) اسٹیبلائزر(E415)، قدرتی سرسوں کا ذائقہ (اس میں مونگ پھلی کا تیل اور سرسوں کی مصنوعات شامل ہیں)، کیلشم ڈی سوڈیم ای ڈی ٹی اے

الرجن کے بارے میں معلومات

اس میں شامل ہیں انڈے، سرسوں/سرسوں سے بنی مصنوعات اور مونگ پھلی کا تیل۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy kJ 2,565.00 kJ - kJ
Energy kcal 610.00 kcal - kcal
Carbohydrate, by difference 5.00 g - g
Sodium, Na 713.00 mg - mg
Protein 1.30 g - g
Cholesterol 41.90 mg - mg
Fiber, total dietary 0.0 g - g
Total lipid (fat) 66.40 g - g
Fatty acids, total saturated 10.600 g - g
Fatty acids, total monounsaturated 15.200 g - g
Fatty acids, total polyunsaturated 13.400 g - g
Fatty acids, total trans 0.400 g - g
Sugars, total 4.20 g - g

* ایک اوسط بالغ کے لیے کھانے کا حوالہ

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

بیسٹ فوڈز رئیل مایونیز دنیا کا نمبر ون مایونیز ہے، جو بہترین اجزاء سے تیارکردہ ہے۔ سینڈویچ، سلاد، ڈپس اور ڈریسنگ کے لیے بہترین۔

پروڈکٹ پیکیجنگ

4 × 4 لیٹر

کنٹینر

پلاسٹک پاؤچ

آرٹیکل کوڈ

67055623

استعمال کی معلومات

تیاری

برگر اور سینڈوچ پرلگانے کے لیے استعال کریں۔ یہ لزیز ڈپس اور سلاد کی بائنڈر کے لئیے بیناد بهی فراہم کرتا ہے۔

فوائد

• اصل پاسچرئزانڈے
• بہترین بائنڈنگ اور کوٹینگ خصوصیات
• گرم استعمال کے لیے کامل

ختم ہونے تک کی معیاد

6 مہینے

اسٹوریج

ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں. کھولنے کے بعد ریفریجریٹر میں رکھیں۔ منجمد نہ کریں۔

تجاویز

مختلف قسم کی ڈپس اور ڈریسنگ بنانے کے لیے بیسٹ فوڈ رئیل مایونیز استعمال کریں۔ یہ ذائقہ کو متوازن کرتا ہے اور اس کا کریمی ساخت آپ کولامتناہی تخلیقات کا موقع فراہم کرتا ہے۔