اپنے ڈسٹریبیوٹر کا انتخاب کریں
ڈسٹریبیوٹر ڈلیوری کے وقت کا تعین کرے گا مزید پڑھیں

کنور اٹالین ٹماٹو بیس (12x700g)

کنور اٹالین ٹماٹو بیس (12x700g) - کنور اٹالین ٹماٹو بیس میرے اسٹاف کی مد د کرتا ہے ہر دفعہ ایک صحیح سوس بنانے میں

کنور اٹالین ٹماٹو بیس (12x700g)

پیکیجنگ
تعداد
798

پوائنٹس: 798

کنور اٹالین ٹماٹو بیس (12x700g)

798
798

کنور اٹالین ٹماٹو بیس (12x700g)

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • کسی قسم کی تیاری درکار نہیں، آسان استعمال ہر طرح کے اسٹاف لیول کے لیے۔
  • ٹماٹر، مصالحوں اور ہربز کی صحیح مقدار۔
  • سو فیصد اصل ٹماٹروں سے بنا۔
  • ہر دفعہ یکساں معیار اور زائقہ۔
پروڈکٹ کی تمام تفصیلات دیکھیں
  • : 21021621
پیکیجنگ

پوائنٹس: 798

تعداد

تجویز کردہ قیمت: یہ قیمت آپکے ڈسٹیبیوٹر کی ممکنہ ری سیل کی قیمت کی نشانی ہے، صرف حوالے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ آپکی اصل خرید کی قیمت آپ اور آپکے ڈسٹریبیوٹر کے باہمی معاہدے سے طے پائے گی


پیٹزا سوس تیار کرتے وقت میرے اسٹاف کو میری ظرورت ہوتی ہے لیکن میرے پاس ہر دفعہ وقت نہیں ہوتا

کنور اٹالین ٹماٹو بیس میرے اسٹاف کی مد د کرتا ہے ہر دفعہ ایک صحیح سوس بنانے میں

یہ مصنوعات کس طرح کھانوں کو لذیزتر بناتا ہے:

  • کسی قسم کی تیاری درکار نہیں، آسان استعمال ہر طرح کے اسٹاف لیول کے لیے۔
  • ٹماٹر، مصالحوں اور ہربز کی صحیح مقدار۔
  • سو فیصد اصل ٹماٹروں سے بنا۔
  • ہر دفعہ یکساں معیار اور زائقہ۔

ایک آسان اٹالین ٹماٹو بیس جس سے آپ ہر دفعہ بناء پریشانی کے ایک ذائقہ دار پیٹزا سوس بنا سکتے ہیں


ساری پروڈکٹس کی معلومات

غزائیت اور الرجینز

اجزاء

ٹماٹو پیسٹ، پیاز، سویابین کا تیل، چینی، موڈیفائڈ فوڈ اسٹارچ (E1442)، نمک، اسیڈیٹی ریگولیٹڑ(E260, E270)، لہسن، ہربز اور مصالحے، پرمٹڈ فلیور انہینسر (مونوسوڈئیم گلوٹامیٹ)، اسٹیبلائزر(E415)، پریزرویٹو (E202)

الرجن کے بارے میں معلومات

مصنوعات میں کسی قسم کا فوڈ الرجن شامل نہیں۔

غذائی معلومات

عام مقداریں ۱۰۰گرام فی ملی لیٹر
Energy kJ 376.00 kJ - kJ
Energy kcal - kcal - kcal
Carbohydrate, by difference 10.00 g - g
Sodium, Na 790.00 mg - mg
Protein 1.00 g - g
Cholesterol 0.00 mg - mg
Fiber, total dietary 1.2 g - g
Total lipid (fat) 5.20 g - g
Fatty acids, total saturated 0.800 g - g
Fatty acids, total monounsaturated 1.200 g - g
Fatty acids, total polyunsaturated 1.000 g - g
Fatty acids, total trans 0.000 g - g
Sugars, total 6.00 g - g

پروڈکٹ کی اہم معلومات

تفصیل

یہ سوس ٹماٹر، ہربز، مصالحے، سرکہ، تلی ہوئی پیاز اور لہسن کی صحیح مقدار سے تیار کردہ ہے جو پیزا، پاستا اور لزانیا سمیت دیگر قسم کے کھانوں کو یکساں معیاری ذائقہ دیتا ہے۔

پروڈکٹ پیکیجنگ

12 × 700 گرام

کنٹینر

پلاسٹک پاؤچ

آرٹیکل کوڈ

21021621

استعمال کی معلومات

تیاری

پیزا، پاستا اور لزانیا کی تیاری کے لیے آیڈیل۔ ڈپس یا کوکنگ بیس کے طور پر بهی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

فوائد

• کوئی تیاری درکار نہیں
• ٹماٹر، مصالحوں اور ہربز کی صحیح مقدار
• سو فیصد خالص ٹماٹروں سے تیار کردہ

ختم ہونے تک کی معیاد

6 مہینے

اسٹوریج

خشک اور ٹھنڈی جگہ پر رکھیں، سورج کی روشنی سے دور۔ کھولنے کے بعد ریفریجریٹر میں رکھیں۔

تجاویز

سوس پیزا پر یکساں پھیلانے کے لیے پیسٹری برش استعمال کریں۔